NDMA

چین سے آنے والا سامان تمام صوبوں کو فراہم کریں گے:این ڈی ایم اے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل کہنا ہےکہ ادارہ تمام صوبوں کو سامان فراہم کر رہا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی جہاز چین سے امدادی سامان لے کر آج صبح پاکستان پہنچ گیا ہے اور گزشتہ روز بھی بیجنگ […]

کرونا ءکا پھیلاﺅ ۔بر وقت اقدامات

کرونا ءکا پھیلاﺅ ۔بر وقت اقدامات شہزاد حسین بھٹی چین میں کروناءوائرس کی تباہ کاریاں شروع ہوتے ہی پاکستانی حکومت، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی سی) اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے)حرکت میں آگئے تھے۔حکومت نے اس وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے بروقت اقدامات اُٹھاتے ہوئے وفاقی و صوبائی محکمہ […]

صرف تصدیق شدہ کٹس ہی درآمد کی جائیں:فواد چوہدری

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس کی بھرمار ہورہی ہے اس لئے ‏صوبائی حکومتیں اور این ڈی ایم اے صرف تصدیق شدہ کٹس ہی درآمد کریں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ کورونا وائرس کی غیر تصدیق شدہ ٹیسٹک کٹس […]

این ڈی ایم اے نے سندھ حکومت کو 5 ہزار کِٹس فراہم کردیں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل افضل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اولین ترجیح میڈیکل ٹیموں کے لیے سامان کی فراہمی ہے جبکہ سندھ حکومت کو 5 ہزار کِٹس فراہم کردی ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے […]

پاکستان کے 3 صحافی بھی کورونا کا شکار ہیں:ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں تین صحافی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ معاون خصوصی ظفر مرزا نے بتایا کہ جن صحافیوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان کا تعلق پنجاب سے ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ این ڈی ایم […]

ملک کے تمام تھری اور فور سٹار ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کا حکم

لاہور(نمائندہ آفتاب)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بڑھتے ہوئے خطرہ کے پیش نظر چیئرمین این ڈی ایم اے نے چاروں صوبوں کے تھری و فور سٹار ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کرنے کیلئے چیف سیکرٹریز کو مراسلے جاری کردیئے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے میں تمام چیف سیکرٹریز کو ہدایات […]

چین کے شہرووہان میں کرونا کی وجہ سے پھنسے پاکستانی طلبا کیلئے امداد روانہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)چین کے شہرووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا کے لیے امداد بجھوا دی گئی۔ چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبا کے لیے امداد بجھوا دی گئی، امدادی پیکج میں روز مرہ کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔ پاکستانی طلبا کے لیے امداد او پی ایف کی جانب سے بھجوائی گئی جب کہ امدادی سامان […]

کورونا،ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( این ڈی ایم اے) نے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر ملک کے بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں بڑے ہوٹلز کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کرنے کےلیے صوبوں کے چیف سیکریٹریوں کو خط […]

کورونا وائرس،کے پی کے میں حکومتی اقدامات پرعمل نہ کرنے والوں کوسزا اورجرمانے کا اعلان

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومتی اقدامات پر عمل نہ کرنے والوں کو اب ایک سے دو سال تک قید اور جرمانہ کی سزا ہوگی۔ محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے کے […]