Notification

اسلام آبادہائیکورٹ نے میئراسلام آباکوعہدے پربحال کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی پر حکم امتناع جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی کرپشن الزامات پر معطلی کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے بتایا کہ لوکل […]

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی عدالت میں چیلنج

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے اپنی معطلی کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ انصر عزیز نے کرپشن الزامات پر 90 روز کی معطلی کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرتے ہوئے وفاق، وزارت داخلہ اور لوکل گورنمنٹ کمیشن کو فریق بنایا ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 17 […]

پنجاب میں یومِ علی سمیت دیگر جلوس نکالنے پر پابندی عائد

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ داخلہ پنجاب نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں اور یوم علیؓ پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی تاہم ایس او پیز پورا کرنے پر امام بارگاہوں اور گھروں پر مجالس کی جاسکیں گی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے میں مجالس کا دورانیہ ایک […]

کورونا،بیرون ملک سے جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان لانےکی اجازت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے بیرون ملک کورونا سے جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان لانے کی اجازت دے دی۔ اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی ہدایت پرسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نےنوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں میت منتقلی کےلیے سول ایوی ایشن اتھارٹی کےایس او پیز پرعملدرآمد لازمی قرار دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق […]

ملک بھر میں ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی۔ اوگرا نے مئی 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گھریلو سلنڈ 256روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت میں 983روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ملک بھر میں ایل پی جی 90 روپے […]

نجی سکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے نجی سکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ کورونا لاک ڈاؤن سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث پنجاب حکومت نے نجی سکولوں کی اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا اعلان کیا تھا جس کا […]

لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے والے شہریوں کیلیے ماسک پہننا لازم قرار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں لاک ڈاؤن کے دوران گھر وں سے باہر نکلنے والے شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاﺅن کے دوران عائد پابندیوں پر عملدرامد کے احکامات جاری کر دیے ہیں جس میں پابندیوں اور مختلف کاروبار جن کی […]

لاک ڈاؤن میں کھلنے والے کاروبار کیلیے نیا حکم نامہ جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن میں جو کاروبار کو کھولنے کی اجازت دی گئی ہے ان کے لیے کورونا وائرس کے انتظامات اور ایس او پی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے عمل درآمد کے لیے ایس او پی میں ترمیم کرکے نوٹیفیکیشن […]

کراچی ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر بھی کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے جناح ائیرپورٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ذرائع سی اے اے کے مطابق چیف آپریٹنگ آفیسر جناح ٹرمینل کاکورونا ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہیں چھٹیاں دیتے ہوئے آئسولیشن میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، سی او او جناح ٹرمینل اپنے […]

کراچی،کورونا کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ ہاؤس میں خصوصی آپریشن سیل قائم

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ نے عالمگیر وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں خصوصی آپریشن سیل قائم کر دیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خصوصی آپریشن سیل وزیراعلیٰ ہاؤس میں قائم کیا گیا ہے جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 10 ماہرین شامل ہیں۔صوبائی حکومت […]