Oath

شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ایوانِ صدر میں صدر مملکت عارف علوی نے شبلی فراز سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں کابینہ ارکان اور دیگر حکام نے شرکت کی جس میں کورونا کے باعث سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا گیا۔ واضح […]

علیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)تحریک انصاف پنجاب کے رہنما علیم خان کو پنجاب کابینہ میں دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ علیم خان نے وزیراعلی پنجاب سے ملاقات کی تھی جس میں انہوں نے عثمان بزدار کے تحفظات کو دور کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب سے ملاقات سے پہلے […]

وزیراعظم عمران خان کی نو منتخب افغان صدر اشرف غنی کو مبارکباد

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے نو منتخب صدر اشرف غنی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ میں افغانستان کے صدر اشرف غنی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہوں۔ پاکستان خطے […]

اشرف غنی اور عبد اللہ عبد اللہ نے صدر کا الگ الگ حلف اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک): افغانستان میں نو منتخب صدر اشرف غنی اور ان کے سیاسی حریف اور سابق چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے الگ الگ حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں سیاسی بحران اس وقت شدت اختیار کر گیا جب نومنتخب صدر اشرف عنی کی تقریب حلف برداری کے دوران ان کے سیاسی […]

چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے عہدے کا حلف اٹھالیا

لاہور(ویب ڈیسک): نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ان سے حلف لیا۔ سکندر سلطان راجہ پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر بن گئے، 1973 کے بعد وہ پہلے بیوروکریٹ ہیں جنہیں چیف الیکشن کمشنر تعینات کیا گیا ہے، نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقریب حلف برداری […]

علی محمد خان نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے این اے 22 مردان سے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں علی محمد خان سے وزیر مملکت کے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں وفاقی […]

وفاقی کابینہ کے 6 نئے اراکین نے حلف اٹھا لیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے 6 وزرا اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا لیا۔منگل کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے 3 وفاقی وزرا اور 3 وزرائے مملکت سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ایوان صدر میں منعقد […]

گورنرپنجاب چوہدری سرورکل پنجاب کابینہ میں شامل کیے جانیوالے دس نئے وزراء سے حلف لیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب کابینہ میں توسیع کی حتمی منظوری دی گئی،پنجاب کابینہ کے 10 مزید وزراکل حلف اٹھائیں گے،گورنرپنجاب چودھری سرورنئے وزراسے حلف لیں گے۔ کابینہ میں 4مشیراور5معاون خصوصی بھی شامل کئے جارہے ہیں،سعیدالحسن شاہ ،مہرمحمداسلم بھروانہ وزیرکی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے،حسین جہانیاں گردیزی،اجمل چیمہ اورمحمداخلاق بھی وزرامیں شامل ہیں،آشفہ ریاض اورشوکت لالیکا بھی […]

سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے چوہدری نثارسمیت چارلیگی رہنماؤں کو بڑاجھٹکادیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے 4 ارکان پنجاب اسمبلی کی صدارتی الیکشن سے پہلے حلف لینے کی استدعامسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد رکن پنجاب اسمبلی چودھری نثار اور ن لیگ کے 3 ارکان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے استدعا کی تھی کہ صدارتی الیکشن سے قبل […]

قائم مقام گورنر مشتاق غنی آج خیبر پختونخواہ کی چودہ رکنی کابینہ سے حلف لیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا اسمبلی کی 14 رکنی کابینہ آج گورنر ہاﺅس میں اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی،چودہ رکنی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس میں ہوگی اور وزراءسے حلف قائم مقام گورنر مشتاق احمد غنی حلف لیں گے صوبائی کابینہ میں سینئر وزیر عاطف خان سمیت گیارہ وزراءاور تین مشیر شامل […]