Open

حجام کی دکان کیلئے بھی ایس او پیز بنائیں:سندھ ہائیکورٹ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں لاک ڈاؤن میں چھوٹےدکانداروں کو کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے سندھ حکومت کو حجام کی دکانیں کھولنے کے لیے نظر ثانی کی ہدایت کردی۔دورانِ سماعت جسٹس […]

پنجاب میں بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پنجاب نے ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 9 مئی سے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا تھا جس کے تحت ایس او پیز اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے کاروبار اور مارکیٹیں کھولنے […]

سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹی مارکیٹیں کھولنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے اندرونِ شہر ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹراسٹی ٹرانسپورٹ کی بحالی کے لیے ایس اوپی بنائی جائے گی۔ ذرائع سندھ حکومت کے مطابق وفاقی وزیر اسدعمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں سندھ حکومت نے اپنی تجاویز پیش کیں، اجلاس میں وزیر […]

ملک بھر میں تجارتی مراکز 2 اوقات میں کھولنے کی تجویز منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں ملک بھر میں تجارتی مراکز صبح 9 سے شام 5 بجے اور رات 8 سے 10 بجے تک کھولنے کی تجاویز منظور کر لی گئیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس میں لاک […]

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع کردی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤ کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک مزید 15 روز کی توسیع کردی۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے اس سلسلے میں ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش […]

آج سے ملک بھر میں نادرا دفاتر عوام کیلئے کھول دیے گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے بند رہنے والے دفاتر آج سے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ نادرا ہدایت کے مطابق دفاتر پیر سے جمعرات صبح 10 سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے اور جمعے کو دفتری اوقات صبح 10 سے […]

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت نے حرمین شریفین کو کھولنے کے لیے احتیاطی تدابیر بھی جاری کردی ہیں جس کے تحت حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا جب کہ مسجد میں رکھے قرآن پاک کے […]

رمضان میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلئے کاروبار کرنے کی اجازت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سعید غنی، امتیاز شیخ، مکیش چاولہ، ناصر شاہ، […]

تاجر یکم رمضان سے تمام مارکیٹیں کھولنے پر بضد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت سندھ کی سخت پابندی کے باوجود کراچی کے تاجر یکم رمضان سے تمام مارکیٹیں کھولنے پر بضد ہیں۔ گزشتہ روز سربراہ کراچی تاجر اتحاد نے حکومت سندھ کو کاروبار کھولنے سے متعلق دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا تھا کہ کورونا پھیلانے […]

پنجاب میں رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان

لاہور(نمائندہ آفتاب)پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے لیے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق رمضان المبارک کے دوران ہفتے میں 6 روز کھلنے والے محکمے اور اداروں میں پیر سے جمعرات اور ہفتے کو کام کے اوقات صبح 10 بجے […]