Open

حکومت 2 دن میں فیصلہ کرے ورنہ دکانیں کھول دیں گے:تاجر اتحاد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ کراچی تاجر اتحاد نے حکومت سندھ کو کاروبار کھولنے سے متعلق دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا کہ کورونا پھیلانے کا سبب نہیں بننا چاہتے لیکن کاروبار کھولنا چاہتے ہیں لہٰذا حکومت نے 2 سے 3 دن میں فیصلہ نہیں کیا […]

انٹربینک میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر مزید سستاہو گیا

کراچی(کامرس ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا کی معیشتیں شدید دباﺅ میں ہیں تاہم چند دن سے ڈالر کی قیمت اچانک آسمان کو چھونے کے بعد اب نیچے آنا شروع ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستاہو گیاہے ، ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور […]

کوئٹہ میں ریسٹورینٹس سمیت مخصوص دکانیں کھولنے کی اجازت

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظامیہ نے کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاوٴن میں نرمی کرتے ہوئے ریسٹورینٹس سمیت چند مخصوص دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔ کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور شرائط کے ساتھ چند کاروباروں کو کام کی اجازت دے دی گئی۔ شہر کے ریسٹورنٹس بھی کھلے رہے گے […]

تاجروں کا حکومت سے جزوقتی کاروبار کھولنے کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجروں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے مطالبہ کیا ہے کہ منگل 15 اپریل سے لاک ڈاؤن محدود کر کے تاجروں کو جزوقتی کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے۔ وفاقی دارالحکومت کے تاجروں نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے مطالبہ کیا […]

چھ اپریل سے پاک افغان بارڈر کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے سرحد کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے سرحد کھولنے کی درخواست کی گئی تھی۔ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، افغان حکومت کی خصوصی درخواست […]

راولپنڈی میں نجی سکولوں اورکالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں تمام پرائیویٹ اسکولوں اور کالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ آج یکم اپریل سے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے دفاتر باقاعدہ کھل گئے۔ ضلعی تعلیمی آفیسر کے مطابق اجازت ٹیچرز اور نان ٹیچنگ سٹاف کو تنخواہ ادا کرنے اور تدریسی عمل آن لائن […]

آج سے کریانہ،گروسری اور جنرل سٹورز صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک کھلیں گے

لاہور(نمائندہ آفتاب)پنجاب میں آج سے کریانہ، گروسری اور جنرل سٹورز صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک کھلیں گے۔ ذرائع کے مطابق کورونا سے بچاؤ کے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کردیا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبہ بھر میں کریانہ، گروسری اور جنرل […]

لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو آج سے عام ٹریفک کیلئے کھولنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) اور فرنٹیئر ورکس آرگنائیزیشن نے عوام الناس کی سہولت کے پیش ِ نظر لاہور۔سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو آج سے عام ٹریفک کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع این ایچ اے کے مطابق یہ موٹروے تمام تر جدید سہولیات سے آراستہ ہے اور اس کے فعال […]

وزیراعظم کے پروٹوکول کیلئے بند کی گئی سڑک بابراعوان نے کھلوا دی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے پروٹوکول اور وی آئی پی کلچر کے خاتمے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا عملی مظاہرہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب وزیر اعظم کے پروٹوکول کے لیے بند کی گئی سڑک مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کھلوادی ۔پی ٹی آئی کی […]