Opposition

فیصل جاوید نے کورونا ٹائیگر فورس سے متعلق اپوزیشن کا اعتراض مسترد کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کورونا ٹائیگر فورس سے متعلق اپوزیشن کا اعتراض مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب جوترقیاتی کام کررہے ہیں ان کی تصویر کہیں نظر نہیں آئے گی۔انہوں نے کورونا ٹائیگرفورس کے سیاسی پہلو […]

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن پر سنگین سوالات اٹھادیے

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیرصدارت لاہورمیں پارٹی رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پی پی پی قیادت نے ن لیگ کے بطوراپوزیشن کردارپرگہرے سوالات اٹھادیے. بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا لیگی لیڈر شپ باہر ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر منظر سے غائب ہیں، مریم نواز خاموش ہیں، […]

” عمران خان کہیں نہیں جارہے، جتنے مرضی مارچ کرلیں‌”

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جتنے مرضی مارچ کرلیں ، وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں‌جارہے اور وہ اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرینگے . وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے واپس نہیں آنا اور مریم نواز باہر […]

مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ کے باہر مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور(ویب ڈیسک): آٹا، چینی بحران اور مہنگائی کیخلاف اپوزیشن اراکین نے حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرہ کرنے والے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت مخالف نعرے بھی درج تھے۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب […]

وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم بھی سرِعام پھانسی کے مخالف نکلے

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے سرعام سزائے موت کی مخالفت کر دی۔ فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سر عام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے، 1994 میں سپریم کورٹ سرعام پھانسی کی سزا کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ […]

عمران خان اور مافیا

عمران خان اور مافیا تحریر انور علی جمہوریت میں ایک دوسرے کو برداشت کیا جاتا ہے اپوزیشن کے ساتھ مل کے پارلیمانی نظام چلایا جاتا ہے جس میں عوام کو درپیش مسائل اور ریاست سے متعلق معاملات پر قانون سازی کی جاتی ہے اور حکومت کی کوشش ہوتی ہے کہ پارلیمانی قانون سازی متفقہ ہو […]

مولانا فضل الرحمٰن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے کنارہ کشی کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ان کی قیادت میں نیا سیاسی الائنس قائم ہو گیا ہے جس کے تحت کراچی سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پیپلزپارٹی، ن لیگ، اے این پی […]

مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت مخالف تحریک کو حتمی شکل دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمان نے ایک اور حکومت مخالف تحریک کی تیاری کرلی، اپوزیشن کی 5 جماعتوں کے ساتھ ملکر شیڈول کو حتمی شکل دیدی۔ اپوزیشن کی 5 جماعتوں میں پختونخوا میپ، نیشنل پارٹی، جے یو پی، جمیعت اہلحدیث، قومی وطن پارٹی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ احتجاجی حکمت عملی کا آغاز 5 […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اہم معاملات طے پاگئے

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی ایکٹ ترمیمی بل پاس ہوتے ہی نئی قانون سازی پر حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پانے لگے۔ قومی نوعیت کی قانون سازی میں اپوزیشن کی تجاویز بھی شامل کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان قانون سازی پر مذاکرات سپیکر چیمبر میں ہوئے۔ وزیر قانون فروغ […]

حکومتی چہرہ اُور بھڑوں کا ڈنگ

حکومتی چہرہ اُور بھڑوں کا ڈنگ عمران امین ارشاد ربانی ہے”اے غافل انسان!آخر وہ کیا (شے)ہے جس کے گھمنڈ نے تجھے اپنے مہربان اُور پیدا کرنے والے آقا سے سرکش کر دیاہے“۔یہ بات ہم اچھی طرح جانتے ہیں کہ آج خُدا کی حکومت اُور انسانی بادشاہوں میں سخت جنگ برپا ہے۔وقتی طور پر شیطان کے […]