Pak Army

بھارت دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت نے عالمی قوانین پامال کرکے ثابت کیا کہ بھارت ہندوتوا اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ چیف آف آرمی سٹاف کے زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس […]

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون ایل او سی کے ساتھ سانک سیکٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتا ہوا پاکستان کی حدود میں داخل ہوگیا تھا۔ بھارتی ڈرون […]

خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختون خوا حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاق سے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔ وزارت داخلہ نے کابینہ سے خیبرپختوخوا […]

پاک فوج نے کراچی ایکسپو سنٹر میں آئسولیشن سینٹر قائم کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان آرمی کی جانب سے ایکسپو سنٹر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لیے آئسولیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی کورونا وائرس کی روک تھام کیلئےسندھ حکومت کی مکمل معاونت کررہی ہیں، اس سلسلے میں پاک آرمی کی جانب سے […]

36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی گئی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوا۔اجلاس میں 36 بریگیڈیئرز کی میجر […]

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

لاہور(ویب ڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر فائر بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے نائب صوبیدار قندیرو اور سپاہی احسان شہید ہوگئے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کے صوبیدار سمیت 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج […]

” خصوصی عدالت کا فیصلہ کسی بھی تہذیب اور اقدار سے بالاتر ہے “

لاہور(ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کا فیصلہ کسی بھی تہذیب اور اقدار سے بالاتر ہے، ہمارے خدشات درست ثابت ہو گئے۔ ہمیں دشمن اور ان کے سہولت کاروں کی بھی سمجھ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا انتہائی […]

پاک فوج بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دےگی

لاہور(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ بھارتی آرمی چیف کابیان اشتعال انگیز ہے، بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیزبیانات کامقصداندرونی خلفشارسے توجہ ہٹاناہے۔ ڈی جی آئی ایس پی نے کہا کہ پاکستانی مسلح افواج مکمل طورپرتیارہیں،پاک فوج کسی بھی بھارتی جارحیت کامنہ توڑجواب دےگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر […]

بھارت پاکستان کیخلاف دشمنی پر مبنی جارحانہ عزائم رکھتا ہے

لاہور(ویب ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کو نے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بھارت ایل او سی پر نصب میزائل آزاد جموں و کشمیر پر استعمال کر سکتا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی غیر قانونی غاصبانہ اقدامات، […]

ہاں یہ میں ہوں ؛ ڈی جی آئی ایس پی آر نے تصدیق کردی

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا صارفین آئے دن اپنی پسندیدہ شخصیات کی پرانی یا یادگار تصویریں شیئر کرتے ہیں جو وائرل بھی ہوتی ہیں۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا سائٹس پر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2005 میں راولپنڈی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ کی ایک تصویر شیئر کی جارہی تھی جس میں ڈی جی […]