Pakistan Army

پرویزمشرف کو سزائے موت سنائے جانے پر پاک فوج کا ردِعمل آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): جنرل پرویز مشرف سے متعلق فیصلے پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر افواجِ پاکستان میں شدید غم وغصہ اور اضطراب ہے۔ ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ […]

پاکستان آرمی نے سرسبزوشاداب پاکستان مہم کا آغازکردیا، ابتدائی مرحلے میں بیس لاکھ پودے لگانے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ شجرکاری مہم کاافتتاح کریں گے، مہم کانام”سرسبزوشاداب پاکستان”رکھاگیاہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج قومی شجرکاری مہم میں بھرپورشرکت کر ے گی،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ شجرکاری مہم کاافتتاح کریں گے جس کے تحت ابتدائی طورپرآج سے ملک بھرمیں 20 لاکھ […]

ررجنوں کتابوں کے مصنف اورعابدشیرعلی کے رکشہ ڈرائیورکلاس فیلوکے لیے پاک فوج کا شانداراقدام، سوشل میڈیاپر چرچے

لاہور(ویب ڈیسک): 14کتابوں اور کئی سٹیج ڈرامے کا مصنف فیصل آباد کا رکشہ ڈرائیور فیاض ماہی دو مرلے کے کرائے کے گھر میں کسمپرسی کی زندگی گزار نے پر مجبور تھا ، میڈیا پر خبریں نشر ہونے کے بعدکسی نے مدد نہ کی تو پاک فوج آگے آئی اور ایسا اعلان کردیا کہ پوری پاکستانی […]

پاک فوج نے ہزاروں فٹ بلند اورخطرناک پاکستانی چوٹی پر پھنسے روسی کوہ پیما کو بچا کر بہادری کی نئی مثال قائم کردی

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج نے پاکستانی چوٹی لاتوک ون کو سر کرتے ہوئے اس پر پھنس جانے والے روسی کوہ پیما الیگزینڈر گوکوف کو بچا لیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق روسی کوہِ پیما شمالی علاقہ جات میں بیافو گلیشیئر میں 20 ہزار 6 سو 50 فٹ بلند چوٹی […]

انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستانی فوج اور الیکشن کے متعلق پروپیگنڈہ کون کروارہا ہے، اہم انکشاف نے تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی اور عام انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد ایک دم سے انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان آرمی اور الیکشن کے حوالے سے پروپیگنڈہ جاری ہے جس میں بتایا گیا کہ نوازشریف معصوم ہیں اور تمام مسائل کی جڑپاکستانی فوج ہے اور آرمی شفاف الیکشن میں بہت بڑی رکاوٹ […]

پاکستان آرمی ایک بار پھر بازی لے گئی، 45 ممالک کے شوٹرزکو پچھاڑکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے کیڈٹ مہد اعجاز نے جرمنی میں ہونے والے شوٹنگ مقابلے کو جیت کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق جرمنی میں منعقدہ شوٹنگ مقابلے میں 45 ملکوں نے حصہ لیا۔پاک فوج کے مہد اعجاز کو کنگ آف شوٹنگ فیڈرل اسکول آف […]