Pakistan News

کوئٹہ پریس کلب کے قریب دھماکہ، 7 افراد جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ پریس کلب کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد جاں بحق اور15 زخمی ہوگئے ہیں. دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دہشتگرد واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز فوری طور پر حرکت میں آتے ہوئے موقع پر پہنچیں اور علاقے کو […]

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پاکستان کی کارکردگی رپورٹ پراظہارِاطمینان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان نے ایف اے ٹی ایف اہداف اور شرائط پر عملدرآمد رپورٹ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مشترکہ ورکنگ گروپ میں پیش کر دی، عالمی ادارے نے پاکستان کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ بیجنگ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس جاری ہے، جس میں پاکستان […]

گندم بحران کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی ٹیم تشکیل دیدی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): گندم بحران کے اسباب جاننے کیلئے ایف آئی اے کی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی، سپیشل ٹیم بحران میں ملوث مافیا اور ذمہ داروں کا تعین کرے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خصوصی ٹیم کے سربراہ مقرر جبکہ 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور دیگر عملہ بھی ٹیم کا حصہ ہوگا۔ ذرائع کے […]

ایئرمارشل ارشد ملک کو عہدے پربحال کرنے کی درخواست مسترد

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک کو عہدے پر بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی، قومی ائیرلائن چلانے کا اختیار بورڈ آف ڈائریکٹرز کو سونپ دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے کے سی ای اوارشد ملک کو کام سے روکنے سے متعلق کیس کی […]

وزیرداخلہ اعجازشاہ کی امریکی نائب معاون وزیرخارجہ سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے نائب معاون امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں سکیورٹی اور داخلی امور سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی معزز مہمان ایلس ویلز سے ملاقات میں وزیر داخلہ نے انھیں بتایا کہ بیرون ملک غیر قانونی مقیم […]

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

لاہور(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے متعدد ممبران پنجاب اسمبلی نے اپنی ہی حکومت پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فارورڈ بلاک بنا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مختلف حلقوں کے بیس ارکان اسمبلی نے یہ گروپ بنا کر حلف اٹھایا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ رہیں گے اور مل […]

ملک میں‌جاری مہنگائی کے طوفان پر کیسے قابو پایا جائے ؟

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم نے ملک میں مہنگائی کے مسئلے پر اجلاس بلالیا۔ عمران خان کو آٹے کے بحران سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزارت فوڈ سیکیورٹی، وزارت تجارت اور صوبوں کے نمائندے شریک ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ بھی پیش کی […]

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے گھریلو صارفین کے لیے گیس کی قیمت میں 214 فیصد تک جبکہ کمرشل صارفین کے لیے 245 فیصد اضافے کی تیاری مکمل کرلی، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے سمری ای سی سی کو ارسال کر دی گئی۔ پٹرولیم ڈویژن کی سمری کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے لیے گیس […]

سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کی امیدوں پر پانی پھیردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کے صوبائی کابینہ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ عدالت نے سندھ حکومت کو آئی جی سندھ کے تبادلے سے روک دیا۔ آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کے سامنے 4 اہم مطالبات رکھ دیے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو ایک مرتبہ پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی۔ پاکستان تحریک انصاف کا وفد پی ٹی آئی سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد پہنچا تو ان کے […]