Pakistan

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد چین سے بھی تجاوز کرکے 85264 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1770 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد چین سے بھی تجاوز کرکے 85264 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 555 اور پنجاب میں کورونا سے 607 افراد […]

کورونا لاک ڈاؤن سے قبل خریدی گئی ریلوے ٹکٹوں کی ریفنڈ شروع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوے کی جانب سےکورونا کے باعث لاک ڈاؤن سےقبل خریدی گئی ٹکٹوں کی رقم مسافروں کو واپس کرنے کا آغاز کر دیا گیا۔ ترجمان ریلویزکے مطابق ریلوے کی جانب سے مسافروں کو لاک ڈاؤن سے قبل خریدے گئے ٹکٹ کی رقم ریفنڈ کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ریلوے کا کہنا […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 80463 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 35 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1688 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 80463 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 570 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

بیرون ملک سے پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ہر ہفتے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔ڈاکٹر معید یوسف نے […]

پاکستان مین کورونا مریضوں کی تعداد 77837 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 77837 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 526 اور پنجاب میں کورونا سے 540 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالنامے کا جواب تیار کرلیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان سلیم ملک نے پی سی بی کے سوالنامے کا جواب تیار کرلیا تاہم ان کی جانب سے بدھ کو اسے جمع کرانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وکلا ٹیم کی طرف سے تیار کردہ جواب میں سلیم ملک نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیاکہ اگر بورڈ کے […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 76398 ہوگئ

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 47 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 1621 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 76398 تک پہنچ گئی ہے۔ اب تک سندھ میں 503 اور پنجاب میں کورونا سے 540 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ […]

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ بیرسٹر […]

حکومت یوٹیلٹی سٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کریگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز کارپویشن میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت و پیدوار کی درخواست پر وزارت داخلہ نے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں لازمی سروسز ایکٹ کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو ارسال کی گئی […]

پاکستان ریلوے نے مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کردیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوے نے مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کردیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کرنے سے 142 مسافر ٹرینوں میں سے 40 چل پڑی ہیں۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ٹرینوں میں تمام حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں،سٹیشن کی حدود میں صرف مسافروں کو آنے کی […]