PCB

پی سی بی کا قومی ٹیم کی فیلڈنگ بہتر کرنے کےلیے آسٹریلوی فیلڈنگ کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): آسٹریلیا کے ڈیرن بیری کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آسٹریلیا کے اسٹیو رکسن کی جانب سے اپنے کنٹریکٹ میں توسیع نہ لینے کے بعد ان کے جانشین کے طورپرآسٹریلوی کوچ پرہی اعتماد کیا گیا ہے، ڈیرن بیری معاہدہ طے پا جانے پر دو سالہ […]

ڈوپ ٹیسٹ: احمد شہزاداپنے دفاع میں جواب جمع کروانے میں ناکام، دوسے چارسال کی پابندی کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): چھ روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام چھوڑا ’ایک کھلاری کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، البتہ قواعد و ضوابط کے مطابق اس کر کٹر کا نام ظاہر نہیں کیا جاسکتا۔‘ تاہم اب واضح ہے کہ وہ کھلاڑی کوئی اور نہیں 26 سالہ احمد […]

انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششیں جاری، پی سی بی حکام نیوزی لینڈ کو رام کرنے میں مصروف

لاہور(ویب ڈیسک): ) انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا عمل تیز کرنے کیلیے پی سی بی کی نگاہیں کیویز پر مرکوز ہیں۔ایک انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہاکہ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کا سفر بتدریج جاری ہے،ہم راتوں رات کسی بہت بڑے قدم کی توقع نہیں کر سکتے تاہم درست […]