PCB

سابق کرکٹرز کا شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری

سابق کپتانوں کا فاسٹ بولر شعیب اختر کی حمایت میں بولنے کا سلسلہ جاری ہے اور شاہد آفریدی کے بعد سابق کپتان محمد یوسف نے بھی شعیب اختر اور قانونی مشیر پی سی بی تفضل رضوی کا معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ ‏کرکٹر عمر اکمل کیس کا فیصلہ سامنے […]

یونس خان شعیب اختر کے حمایت میں بول پڑے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم اور قانونی مشیر تفضل رضوی پر تنقید کے حوالے سے سابق کپتان یونس خان فاسٹ بولرشعیب اختر کی حمایت میں سامنے آگئے۔ ومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عمر اکمل کو تین سال کی سزا کو انتہائی سخت قرار دیتے ہوئے […]

پی سی بی نے عمر اکمل پر اپنا غصہ نکالا:شعیب اختر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان جاوید میانداد نے کہاکہ عمراکمل ایک اچھے کرکٹر تھے لیکن غیر ضروری تنازعات میں الجھ کر پیچھے رہ گئے، میں نے ان کو کئی بار سمجھایا کہ خود کو تبدیل کرلو لیکن انھوں نے کسی کی بات نہیں مانی،اس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے، انھوں نے کہا کہ یہ سزا کرکٹرز […]

عمر اکمل ایسی ہی سزا کا مستحق تھا:ظہیر عباس

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیرعباس نے کہا ہے کہ عمر اکمل کا کیریئر ختم ہوگیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مڈل آرڈر بیسٹمین اسی سزا کے مستحق تھے، وہ کوئی جونیئر کرکٹر نہیں، ایک عرصہ سے پاکستان کی نمائندگی کرتے رہے ہیں، پی سی بی کی جانب سے عمراکمل کو […]

اظہر علی کا بھی سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ باؤلر رومان رئیس کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے کپتان‏ اظہر علی نے سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ اپنی واحد ٹرپل سنچری والا بیٹ نیلام کریں گے، دِبئی میں 2016میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اس […]

پی سی بی نے عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے میچ فکسکنگ کی پیشکش سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔ کرکٹر عمراکمل پر 3سال کے لیے ہرقسم کی کرکٹ پرپابندی عائد ہوگی۔ پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کےخلاف کیس کا فیصلہ سنایا […]

سلیم ملک کا پی سی بی کیساتھ تعاون کا اعلان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے فکسنگ معاملے پر آئی سی سی، پی سی بی سے تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔ دوہزار بارہ میں بھی سلیم ملک نے اسی طرح کا اعلان کیا تھا اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کے لیے لیٹر بھی لے لیا تھا لیکن پھر روک دیا گیا، […]

ٹیسٹ کرکٹ میری اولین ترجیح ہے:امام الحق

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ کسی ایک فارمیٹ کا انتخاب کرنا پڑے تو ٹیسٹ کرکٹ کو ترجیح دوں گا۔ امام الحق نے کہا کہ 4 روزہ میچز میں کارکردگی کی بنیاد پر قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا تھا، انٹرنیشنل سطح پر ون ڈے کی […]

ٹیسٹ میں کوئی پاس نہ فیل، فٹ اورخوش رہو، کوچ کا پلیئرز کو پیغام

لاہور(سپورٹس ڈیسک)فٹنس ٹیسٹ میں کوئی پاس نہ فیل، فٹ اور خوش رہو، مصباح الحق نے کرکٹرز کو پیغام دے دیا، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر کا کہنا ہے کہ آن لائن آزمائش کا مقصد گھروں تک محدود کھلاڑیوں کو جسمانی طور پر مستعد اور وقت آنے پر ایکشن کیلیے تیار رکھنا ہے،ان پر کسی قسم […]

پی سی بی کا وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا عطیہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے سے زائد رقم عطیہ کی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ 5 لاکھ 36 ہزار 5 سو روپے جمع کروائے ہیں، پی سی بی نے 25 مارچ کو اعلان کیا تھا کہ سنٹرل کنٹریکٹ یافتہ کرکٹرز اور […]