People

بلاول نے ایک بار پھر عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل کردی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ٹوئٹرپروزارت داخلہ سندھ کا عبادت گاہوں میں محدود سرگرمیوں کا نوٹی فکیشن بھی شیئرکرتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں میں رہیں تاکہ آپ محفوظ رہیں، […]

بلاول زرداری کی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر سندھ حکومت سے تعاون کریں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں […]

شہر میں دودھ اور گوشت کا بحران پیدا ہوسکتا ہے:شاکر عمر

کراچی(کامرس ڈیسک)ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے کہا ہے کہ مختلف مقامات پر پولیس کی جانب سے دودھ اورگوشت کی ترسیل کرنے والے افراد کو حراست میں لیا جارہا ہے جس کے نتیجے میں شہر میں دودھ اور گوشت کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر […]

عوام کی جان کا تحفظ ہر صورت یقینی بنائیں گے:گورنر پنجاب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ کوروناسے بچاوَکےلئے سخت سے سخت انتظامات سے گریزنہیں کیا جائے گا،عوام کی جان کا تحفظ ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کورونا ریسکیو ہیلپ لائن کاافتتاح کردیا،گورنرپنجاب کو کوروناوائرس ریسکیوہیلپ لائن سروسز پر بریفنگ دی گئی،کورونا آگاہی کیلئے 24 گھنٹے […]

کورونا سے بچائو کیلئے لوگوں نے حفاظتی لباس پہننا شروع کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والا کورونا وائرس تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے جس سے ہر انسان خوفزدہ ہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کررہاہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے وائرس سے بچاؤ کے لیے مصافحہ کرنے اور ایک دوسرے سے دوری اختیار کرنے کے تجویز دی گئی […]

پاک بحریہ کے جوانوں کی دبنگ کاروائی، برادراسلامی ملک کے گیارہ افرادکوسمندرمیں ڈوبنے سے بچالیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ایرانی کشتی کے عملے کے 11 افراد کوڈوبنے سے بچا لیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کواطلاع ملی کہ کراچی سے 230 کلومیٹردورکھلے سمندر میں الرحمانی نامی ایرانی کشتی کے سمندرمیں ڈوبنے سے عملے کے گیارہ افراد شدید مشکلات کا شکارہیں۔ […]