Permission

راولپنڈی میں نجی سکولوں اورکالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں تمام پرائیویٹ اسکولوں اور کالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ آج یکم اپریل سے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے دفاتر باقاعدہ کھل گئے۔ ضلعی تعلیمی آفیسر کے مطابق اجازت ٹیچرز اور نان ٹیچنگ سٹاف کو تنخواہ ادا کرنے اور تدریسی عمل آن لائن […]

بھارتی حکومت نے اہم شخصیت کو عمران خان کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی اجازت دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): بھارتی حکومت نے سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی اجازت دیدی۔ عمران خان نے وزارت عظمیٰ کی حلف برداری تقریب میں شرکت کیلئے سابق کرکٹرز سنیل گواسکر، کپل دیو اور نوجوت سنگھ سدھوکو دعوت دی تھی۔سنیل گواسکر اور کپل دیو […]

بھارتی پروڈیوسر کوفلم “ستیا میواجیاتے ” میں پاکستان کی مشہورقوالی بغیر اجازت کے شامل کرنا مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): قوال مقبول صابری کے صاحبزادے شمائل صابری نے بھارتی فلم ستیا میواجیاتے میں مشہور زمانہ قوالی تاجدار حرم کو بغیر اجازت شامل کرنے پر پروڈیوسر بھوشن کمار کو لیگل نوٹس ارسال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں ان سے معافی کا مطالبہ کیا جائیگا۔ فلم میں جان ابراہم نے اہم کردار ادا […]

حکومت جاتے ہی بیوروکریسی نے بھی آنکھیں پھیر لیں، ن لیگ کو ننکانہ صاحب میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک): غلہ منڈی ننکانہ صاحب میں پاکستان مسلم لیگ ن کو جلسے کی اجازت نہ دیے جانے کے متعلق ڈی سی ننکانہ صاحب کا کہنا تھاکہ غلہ منڈی جلسے کے لیے محفوظ جگہ نہیں ہے کسی موزوں جگہ کا انتخاب کرنا چاہیے ان کا مزید کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق […]