Peshawar Zalmi

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے وطن پہنچ کر تنہائی اختیار کرلی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی نے سینٹ لوشیا پہنچ کر تنہائی اختیار کرلی۔ ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے تھے، انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو تنہائی اختیار کرنے کی اطلاع دی۔سیمی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں میرا کورونا […]

فاصلہ رکھنے پر کسی کو بے عزتی کا احساس نہیں ہونا چاییے:ڈیرن سیمی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ڈیرن سیمی نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام جاری کردیا، پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ فاصلہ رکھنے پر کسی کو بے عزتی کا احساس نہیں ہونا چاییے۔ ڈیرن سیمی نے کہا میں کورونا وائرس کو بہت سنجیدہ لے رہا ہوں اور ہر ممکن احتیاطی […]

نامناسب اشارے کرنے پر لاہور قلندر کے پیسر دلبر حسین کو جرمانہ

لاہور(ویب ڈیسک)ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور قلندرز کے پیسر دلبر حسین پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 24واں میچ لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا گیا جس میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دی۔میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف […]

پشاورزلمی کی لاہورقلندرزکیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ5 کے تیسرے اور فیصلہ کن مرحلے کے دوران پشاور زلمی کی لاہور قلندرز کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ زلمی کی تین وکٹیں گر گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے 24 ویں میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر […]

پشاورزلمی کا کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 152 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے دوسرے مرحلے میں پشاورزلمی نے کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 152 رنز کا ہدف دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ راولپنڈی کرکٹ […]

پشاورزلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور(ویب ڈیسک): راولپنڈی میں شیڈول پشاورزلمی اوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل 5 کا 13 واں میچ کھیلا جانا تھا۔ بارش کے باعث میچ منسوخ کردیا گیا ہے اور دونوں ٹیموں کو ایک، […]

لاہورقلندرزکا ٹاس جیت کر پشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے 11ویں میچ میں لاہورقلندرزنے ٹاس جیت کرپشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. یادرہےکہ لاہورقلندرزاور پشاورزلمی کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکارہوگیا ہے. انتظامیہ کی جانب سے گراؤنڈ کو خشک کرنے کی کوشش جاری ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ 5 کا لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کے درمیان […]

لاہورقلندرزبمقابلہ پشاورزلمی میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکار

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورقلندرزاور پشاورزلمی کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکارہوگیا ہے. انتظامیہ کی جانب سے گراؤنڈ کو خشک کرنے کی کوشش جاری ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ 5 کا لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں ہونیوالا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارہوگیا ہے. میچ مقررہ وقت کے مطابق 7 بجے […]

پشاورزلمی کا ملتان سلطانزکو جیتنے کیلئے 124 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے آٹھویں میچ میں پشاورزلمی نے ملتان سلطانزکو جیتنے کیلئے 124 رنز کا ہدف دیدیا ہے. پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے ہوا، جس کے ساتھ ہی ملتان میں 12 سال کے طویل عرصے کے بعد کسی انٹرنیشنل طرز کے مقابلے کا انعقاد ہوا […]

ملتان سلطانزکا ٹاس جیت کر پشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانزنے ٹاس جیت کر پشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کیلئے شان مسعود اور ڈیرن سیمی ٹاس کے لیے آئے جہاں پر ملتان سلطانز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ […]