Peshawar

اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اندرون ملک پروازوں میں […]

رویت ہلال نے عید الفطر25 مئی کی ہونے کی پیشگوئی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عید الفطر25 مئی کی ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجازمفتی نے بتایا کہ چاند اس وقت تک دکھائی نہیں دیتا جب تک کہ اس کی عمرغروب آفتاب کے وقت کم ازکم 19 گھنٹے اورغروب شمس وغروب قمرکا درمیانی فرق کم ازکم […]

پشاور،کورونا پر مؤثر منصوبہ بندی نہ ہونے پر سینئر ڈاکٹر مستعفی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے پر سینئر خاتون ڈاکٹر نے استعفیٰ دے دیا۔ سینئرخاتون ڈاکٹر نے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کورونا وائرس کے سدباب کے لیے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں اور انتہائی نگہداشت سمیت دیگر یونٹس میں بھی حفاظتی […]

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو ملزمان کی ضمانت سے روک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا،عدالت نے کہاہے کہ پشاور ہائیکورٹ مقدمات میں ضمانت کے عبوری احکامات بھی جاری نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزموں سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی […]

پشاور میں دھماکہ،پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر کے تجارتی مرکز رامپورہ گیٹ پر دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق دھماکا خیز مواد بجلی کے پول سے نصب تھا، دھماکے کے نتیجے میں میں 5 افراد زخمی ہوئے جس میں دو ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ دھماکے میں زخمی […]

کورونا کیخلاف جنگ،پاک فوج کے میجر اصغر شہید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کا میجر کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق میجر محمد اصغر طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والوں کی سکریننگ کی ذمے داریاں ادا کر رہے تھے۔ڈی جی آئی […]

دبئی سے 400 افراد وطن پہنچ گئے،قرنطینہ سینٹرز منتقل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی سے نجی ائیر لائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے 400 سے زائد افراد پاکستان پہنچ گئے۔ دبئی سے خصوصی پرواز کے ذریعے 250 افراد پشاور اور 188 ملتان پہنچے جنہیں سکریننگ اور طبی جانچ کے بعد قرنطینہ مراکز اور ہوٹل منتقل کردیا گیا۔ملتان پہنچنے والے 172مسافروں کو قرنطینہ سینٹر، 9 کو ہوٹل جب […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ،پختونخوا کو 59 ارب ملیں گے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کو آئندہ مالی سال 2020-21 ء کیلیے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے نام پر خطیر رقم ملے گی جو 59 ارب سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ نیا قومی مالیاتی ایوارڈ جاری نہ ہونے کے باعث خیبرپختونخوا کو آئندہ مالی سال 2020-21 ء کیلیے بھی ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت دہشتگردی کیخلاف […]

یکم مئی سے 6 مئی تک ملک بھرمیں بارشوں کا امکان

لاہور(نمائندہ آفتاب)جمعہ سے اگلی جمعرات تک ملک کے 90 فیصدعلاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 6 مئی تک ملک کے 90 فیصدعلاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ صوبہ پنجاب، بلوچستان ،خیبرپختونخواہ اورسندھ میں بارشوں کا امکان ہے۔ بلوچستان کے اکثرمقامات پرموسلا دھاربارش سمیت آندھی اور ژالہ باری کا […]

پشاور،شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنیوالا سفاک چچا گرفتار

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)شور مچانے پر کمسن بھتیجی کو قتل کرنے والے چچا کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ہفتے پشاورکے علاقے تہکال میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں چچا نے شور مچانے پر گھر کی بالائی منزل سے فائرنگ کردی تھی جس سے اس کی بھتیجی 7 سالہ عیشاہ کو گولی لگی اور […]