Peshawar

ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا۔ صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر فضل منان نے بتایا کہ ڈاکٹر محمد کریم کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، ان کا نجی ہسپتال میں کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا ہے۔ ڈاکٹر فضل منان نے کہا کہ متاثرہ ڈاکٹر مولوی امیر شاہ […]

کورونا کی صورت حال سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں:وزیراعظم

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں حکومت کی توجہ وباء پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ کمزور اور غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔ وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچے جہاں انہوں نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کیا، وزیراعظم کو کورونا […]

ٹرین آپریشنز بحالی کا شیڈول وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھجوا دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلوے حکام نے کورونا وائرس کے باوجود کراچی، پشاور سمیت کئی شہروں کے درمیان ٹرین آپریشنز بحال کرنے کیلیے شیڈول وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھجوا دیا۔ بھارت میں 26صوبوں کے درمیان ساڑھے13ہزار مسافر ٹرینیں روزانہ کی بنیاد پر آپریٹ کرتی ہیں تاہم وبا کے خدشے کے باعث انہوں نے21روز کیلئے ٹرین آپریشنز معطل […]

زیادہ منافع کی لالچ میں پنجاب کی ملیں آٹا پشاور بھیجنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک)آٹے کی قلت کے 3 بڑے اسباب منظر عام پر آگئے جن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی قیمت کے سبب فلور ملز نے صرف سرکاری گندم پر مکمل انحصار کر لیا ہے جبکہ لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کی 50 سے زائد ملیں زائد منافع کیلئے مقامی مارکیٹ کی بجائے آٹا پشاور […]

پشاور پولیس نے کورونا سے بچاؤ کے لیے حفاظتی سوٹ تیار کرلیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور پولیس نے کورونا سے بچاؤ کے لیے چائنہ طرز کے حفاظتی سوٹ تیار کرلیے ہیں۔ کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے تاہم پشاور پولیس نے اس سے بچاؤ کے لیے چائنہ طرز کے حفاظتی سوٹ تیار کرلیے ہیں، سوٹ سر، پاؤں، ہاتھوں سمیت پورے جسم کو وائرس سے محفوظ کرنے کے لیے […]

سپریم کورٹ میں تعیناتی نہ ہونے پر جسٹس وقارسیٹھ کا سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس وقارسیٹھ نے سپریم کورٹ میں تعیناتی نہ ہونے پر سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے سینیئر قانون دان قاضی انورایڈووکیٹ کی وساطت سے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست جمع کرائی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الجہاد […]

کورونا کے پیش نظر پشاور کے ڈاکٹرز نے چینی طبی ماہرین سےمدد مانگ لی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا میں کورونا کے بڑھتے ہوئے واقعات سے نمٹنے کے لئے پشاور میں ڈاکٹرز نے چائنیز طبی ماہرین سے مدد مانگ لی۔ پشاور کے ایک بڑے نجی ہسپتال میں ڈاکٹروں کے پینل نے چائنیز ماہرین سے ویڈیو لنک پر مشورے لیے۔ اس موقع پر پینل میں خیبر پختونخوا کے تمام بڑے ہسپتالوں کے […]

کرونا وائرس نے پی ایس ایل کو شکست دیدی، پاکستان سپر لیگ ملتوی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو ملتوی کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔پی سی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 750 روپے کی کمی

کراچی(کامرس ڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 750 روپے کی کمی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز فی اونس سونے کی قیمت میں 52 ڈالر کی نمایاں کمی ہوئی تھی جس کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ اور […]

سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملازمین کی سکریننگ شروع

پشاور(نمائندہ آفتاب)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سول سیکرٹریٹ پشاور میں ملازمین کی سکریننگ شروع کردی گئی۔ دفتر آنے والے ملازمین کو ڈیجیٹل ایئر تھرمامیٹر سے چیک کیا جارہا ہے۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات پر ریسکیو اہلکار سیکرٹریٹ گیٹ پر تعینات کردیے گئے ہیں جو سرجیکل گلوز، ماسک پہنے، ڈیجیٹل ایئر تھرمامیٹر سے […]