Pic

نوازشریف کو لندن کے مہنگے ترین ریسٹورنٹ میں ناشتہ مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اس تصویر میں اپنے صاحبزادے حسن نواز، بھائی شہباز شریف، بھتیجے سلمان شہباز اور سمدھی اسحاق ڈار کے ساتھ بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔ شریف فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق اپنے اہلخانہ کے ہمراہ چہل قدمی کیلئے باہر گئے تھے۔ ادھر سابق وزیراعظم […]

سانحہ پی آئی سی میں ملوث وکلاء کو بھی ضمانت مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ پی آئی سی کیس میں گرفتار 25 وکلا کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں ایک ایک لاکھ روپے مچلکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ پی آئی سی میں ملوث گرفتار وکلا کے کیس پر […]

اخلاقی گراوٹ کا نوحہ

اخلاقی گراوٹ کا نوحہ طا رق حسین بٹ شانؔ دنیا کی کوئی بھی قوم اپنے اخلاقی ضوابط کے بغیر ترقی سے ہمکنار نہیں ہو سکتی۔ کسی بھی قوم کی اخلاقی قوت اسے ایک ایسی بنیاد فراہم کرتی ہے جس پر وہ بجا طور پر فخر کرسکتی ہے۔ لہذا جو قوم اپنے آئینی اور قانونی احساس […]

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی 10 روز بعد منظرعام پرآگئے

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے پی آئی سی واقعے کے 10 روز بعد منظر عام پر آ گئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے حسان نیازی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر کے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ حسان نیازی نے درخواست ضمانت دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ پولیس […]

پی سی آئی حملہ ، پولیس وین کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ ہفتے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے دوران پولیس کی گاڑی کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وکیل کی شناخت عاطف بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ پی آئی سی حملہ کیس میں وکلا کیخلاف مقدمات خارج کرنے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران […]

پی آئی سی حملہ، وکلاء کو لاہورہائیکورٹ سے کلین چٹ مل گئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پی آئی سی ہنگامہ آرائی میں بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے بار ایسوسی ایشن سمیت […]

پڑھے لکھے جاہل

پڑھے لکھے جاہل خان فہد خان گزشتہ روز پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور پر وکلاء کی جانب سے پرتشددحملے کا دلخراش واقعہ پیش آیا۔ اس حملے میں کئی افراد زخمی ہوئے اور افراتفری کی صورت حال پیدا ہونے کی وجہ سے کئی مریض جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔اس سارے واقعے کی اصل وجہ گزشتہ ماہ […]

پی آئی سی حملہ ، انکوائری کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ پنجاب انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمیٹی واقعے میں قصور وار کا تعین کرے گی۔ کمیٹی وکلا، ڈاکٹر اور پولیس کے سانحہ میں کردار کا تعین کرے گی، آئندہ ایسے واقعات کے روک تھام کے لیے اس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ […]

پی آئی سی حملے پر چیف جسٹس پاکستان کا ردِعمل بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب انسٹی ٹیوٹ کارڈیالوجی لاہور پر وکلاء کے حملے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا ردِعمل بھی سامنے اآگیا ہے. چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ دل والے ہسپتال میں جو ہوا وہ نہیں […]

پی ٹی آئی کا وزیراعظم کے بھانجے حسن نیازی سے اعلانِ لا تعلقی

لاہور(ویب ڈیسک): فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حسان نیازی کا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں، نئے پاکستان میں وزیراعظم کے بھانجے کے گھر، فارم ہاؤس پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، پی آئی سی میں توڑ پھوڑ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض […]