Pic

پنجاب پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسن نیازی کیخلاف اہم فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو مقدمے میں نامزد کر دیا گیا، 5 چھاپے مارنے کے باوجود گرفتاری ابھی تک عمل میں نہ آسکی۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے بعد وکلا کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق حسان نیازی کی گرفتاری کیلئے اب تک 5 چھاپے مارے […]

چلو پڑھے لکھے ہونے کا ثبوت دیتے ہیں

چلو پڑھے لکھے ہونے کا ثبوت دیتے ہیں مراد علی شاہدؔدوحہ قطر گذشتہ روز پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انتہائی دردناک،افسوس ناک اورشرمناک واقعہ رونما ہوا جس میں پاکستان کے دو انتہائی پڑھے لکھے طبقات یعنی ڈاکٹرز اور وکلا اس طرح آمنے سامنے دکھائی دئے گویا پانی پت کی لڑائی میں دو دشمن مورچہ […]

” آپ کو ہسپتال پر حملہ کرنے کی جرات کیسے ہوئی “

لاہور(ویب ڈیسک): جسٹس علی باقر نجفی نے درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے گرفتار وکلا کی جانب سے پیش ہونے والے اعظم نذیر تارڑ ایڈووکیٹ سے کہا کہ آپ کو ہسپتال پر حملے کی جرات کیسے ہوئی، آپ کو اندازہ نہیں ہم کس دکھ میں ہیں، کیا کوئی بار کونسل کارروائی کرے گی؟ […]

پی آئی سی لاہوردوسرے روزبھی بند، ہزاروں مریض دربدر

لاہور(ویب ڈیسک): دل کا ہسپتال دو دن بعد بھی فعال نہ ہوسکا، ایمرجنسی اور آؤٹ ڈور بدستور بند ہیں، ہزاروں مریض متاثر ہو رہے ہیں، خوف میں مبتلا عملہ بھی ڈیوٹی پر واپس نہ آیا۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی تیسرے روز بھی بند رہا، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اب تک […]

پی آئی سی حملہ، جسٹس انوارالحق کا کیس کی سماعت سے انکار

لاہور(ویب ڈیسک): جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر گرفتار وکلا کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا۔ پولیس نے لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کے خلاف انسداد دہشت گردی دفعات کے تحت مقدمات درج ہونے کی رپورٹ پیش کی۔ جسٹس محمد انوار الحق پنوں نے کیس کی […]

پی آئی سی لاہور میں ہونیوالے نقصان کی ابتدائی رپورٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں نقصان کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی آئی سی حملے میں تقریباً 7 کروڑ روپےکا نقصان ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وکلا کے حملے میں 10 کارڈیک مانیٹرز، 4 ایکومشین، 3 وینٹی لیٹرز اور 15 ٹیلیفون توڑے […]

پی آئی سی حملے میں ملوث وکلاء انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکلا کو انسداد دہشتگردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ پی آئی سی حملے میں ملوث 20 سے زائد ملزمان وکلا کو ایڈمن جج عبدالقیوم خان کے روبرو پیش کیا گیا۔ اس موقع پر تفتیشی افسر نے ان کے 14 دن […]

پی آئی سی حملے میں ملوث وکلاء کی رہائی کیلئے درخواست دائرکردی گئی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکلاء کی رہائی کے لیے لاہورہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی گئی . درخواست ضمانت وکلاء ایکشن کمیٹی کی جانب سے دائر کی گئی ہے. درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا ہے کہ ڈاکٹرز نے وکیلوں پر تشدد کیا ہے اور پولیس کی جانب سے […]

” پنجاب حکومت کی حکمتِ عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم نے فیاض الحسن چوہان کو فون کر کے پی آئی سی واقعہ سے متعلق تفصیلات حاصل کیں۔ عمران خان نے کہا کسی کو ہسپتالوں پر بلوے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پی آئی سی ل پر دھاوا بولنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کی خریت […]

” تشدد کرنیوالے وکیل نہیں، کسی پارٹی کے رکن ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمان چودھری نے کہا ہے کہ معاملہ صلح کی طرف جا رہا تھا لیکن ویڈیو وائرل ہونے کی وجہ سے حالات بگڑ گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ کافی دنوں سے یہ مسئلہ چل رہا تھا۔ ڈاکٹروں نے وکلا پر تشدد کیا۔ ڈاکٹرز کی طرف سے معذرت […]