Pic

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ ن لیگ نے کروایا ؟

لاہور(ویب ڈیسک): صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ وکلا کی جانب سے دل کے ہسپتال پر دھاوا ایک سازش کے تحت کیا گیا، اس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عناصر شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایک وکیل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے […]

پی آئی سی پرحملے میں ملوث وکلاء کیخلاف 302 کا مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دل کے ہسپتال میں توڑ پھوڑ، ہنگامہ آرائی اور ڈاکٹروں کو تشدد کا نشانہ بنانے والے وکلا کیخلاف 302 کا مقدمہ درج کرائیں گے۔ یاسمین راشد نے کہا کہ وکلا کی جانب سے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی گئی۔ […]

” حالتِ جنگ میں بھی ہسپتالوں پر حملہ نہیں کیا جاتا “

لاہور(ویب ڈیسک): اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وکلا سے ایسے حملے کی توقع نہیں کی جاسکتی، ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیئے۔ حالتِ جنگ بھی میں ہسپتالوں پر حملہ نہیں کیا جاتا. وکلاء کی غنڈہ گردی نے سرشرم سے جھکادیے ہیں. بیرسٹر اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ پی آئی سی کے […]

وکلاء کے ہاتھوں پٹائی کے بعد فیاض الحسن چوہان کا اہم بیان آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہوگی، قانون ہاتھ میں لینے والوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا، اپنی ذمہ داری پوری کرنے آیا تھا، مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ واضح رہے لاہور میں ڈاکٹرز اور وکلا کے درمیان لڑائی کا معاملہ مزید گر م […]

وزیراعظم عمران خان نے پی آئی سی لاہورپر حملے کی رپورٹ طلب کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں پی آئی سی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ واضح رہے لاہور میں ڈاکٹرز اور وکلا کے درمیان لڑائی کا معاملہ مزید گر م ہوگیا۔ وکلاء پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا مرکزی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے […]

ڈاکٹر عامرلیاقت کو ٹویٹرپر سینیٹر شیریں رحمان کی نازیباتصویر شیئرکرنا بھاری پڑگیا، سوشل میڈیاصارفین کی دھلائی

لاہور(ویب ڈیسک): ڈاکٹر عامر لیاقت پاکستان کی ایک معروف شخصیت ہیں جنہوں نے مختلف ٹی وی پروگرامز کی میزبانی کے ذریعے اپنا مقام پیدا کیا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اکثر اپنے متنازعہ بیانات کے باعث خبروں کی زینت بنتے ہیں لیکن اس مرتبہ انہوں نے شیری رحمان کی تصویر پر ایسی شرمناک بات کہہ دی […]