PM Imran Khan

مہنگائی میں ملوث افرادکیخلاف فیصلہ کن کاروائی کا حکم جاری

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ملک میں جاری مصنوعی مہنگائی اور ذخیری اندوزی کرنیوالے افراد کیخلاف فیصلہ کن کاروائی کا حکم جاری کردیا ہے. قانونی حد سے زائد غذائی اجناس ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف بڑی سطح پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ غریب آدمی کے کھانے پینے کی […]

مافیازکا خاتمہ آج نہیں تو کبھی نہیں!

مافیازکا خاتمہ آج نہیں تو کبھی نہیں! تحریر:شاہد ندیم احمد ملک اور معاشرے کی ترقی کیلئے اچھی اور مؤثر حکمرانی بہت ضروری ہے،مہذب قومیں اپنی اقدار کی نہ صرف قدر کرتی ہیں، بلکہ ان کی حفاظت کیلئے بھی ہر وقت کوشاں رہتی ہیں۔ آج کی بدلتی اور ترقی کرتی ہوئی دُنیا میں اپنا مقام پیدا […]

نعیم الحق کے ایصالِ ثواب کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں دعائیہ تقریب

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء، بانی رکن اور وزیراعظم عمران خان کے دیرینہ دوست نعیم الحق کے ایصالِ ثواب کیلئے وزیراعظم ہاؤس میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان، صدرِمملکت ڈاکٹرعارف علوی سمیت وفاقی وزراء، اراکین اسمبلی اور پی ٹی آئی کے کارکنان شرکت کررہے ہیں. نعیم […]

حکومت کا اشیائے ضروریہ پرعائد ٹیکس میں کمی لانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ کیلئے اجلاس طلب کیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ چینی، آٹا اوردالوں سمیت اشیائے ضروریہ پرعائد ٹیکس میں کمی لائی جائیگی. اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبہ پنجاب اور خیرپختونخواہ فوری طور پر گندم کی قیمتوں میں کمی لانے […]

وزیراعظم عمران خان کا دیرینہ دوست نعیم الحق کے انتقال پر اظہارِافسوس

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء نعیم الحق انتقال کرگئے ہیں ان کی وفات پر وزیراعظم عمران خان نے افسوس کا اظہارکیا ہے. مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے تعزیتی پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اپنے سب سے پرانے دوست نعیم الحق کی وفات کی خبرسن کر وہ بہت افسردہ ہیں. نعیم الحق پاکستان […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء نعیم الحق کی طبعیت بگڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء اوروزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کی طبیعت بگڑگئی جس کی بناپر انہیں آغاخان ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے. پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق گزشتہ چند دنوں سے بیمار ہیں، انہیں کینسر ہے اور کافی عرصے سے علاج کے لیے ہسپتال میں […]

” چینی اورآٹا حکومتی کوتاہی کی وجہ سے مہنگے ہوئے “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈز کی تقسیم سے متعلق منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹا اورچینی جو مہنگی ہوئے ہے اس میں حکومت کی کوتاہی ہے. جانتے ہیں کس نے مہنگائی کر کے فائدہ اٹھایا ہے۔ سب پتہ چل گیا ہے۔ مہینوں اور سالوں میں پاکستان تبدیل […]

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسےملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے ملاقات کی ہے اور صوبہ بھرمیں مصنوعی مہنگائی کرنیوالے، ذخیرہ اندوزروں اورملاوٹ کرنیوالے مافیا کیخلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دیدیا ہے. وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اہم ملاقات کی، ملاقات کے دوران نے پنجاب حکومت کو ذخیرہ اندوزوں اور […]

وزیراعظم عمران خان کا پنجاب سیف سٹی آفس لاہور کا دورہ

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی آفس لاہورکا دورہ کیا جہاں انہوں نے پولیس خدمت مرکزکے گلوبل پورٹل کا افتتاح کیا اورانہیں سیف سٹی ٹیکنالوجی سے متعلق بریفنگ دی گئی . عمران خان مختلف تقریبات میں شرکت کریں، وزیراعظم صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کریں گے جبکہ […]

وزیراعظم عمران خان کی طیب اردگان کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے ترک صدر طیب اردگان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ترکی نے ہمیشہ کشمیر، ایف اے ٹی ایف سمیت تمام معاملات میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے. وزیراعظم عمران خان کا ترک صدر رجب طیب اردگان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا […]