PMLN

ن لیگ تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی

لاہور(ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت تبدیلی کیلئے کسی سازش کا حصہ نہیں بنے گی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم انتظار کریں گے کہ موجودہ حکومت کرپشن اور مہنگائی کی وجہ […]

مسلم لیگ ن کا پارلیمنٹ کے باہر مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

لاہور(ویب ڈیسک): آٹا، چینی بحران اور مہنگائی کیخلاف اپوزیشن اراکین نے حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرہ کرنے والے اراکین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر حکومت مخالف نعرے بھی درج تھے۔ احتجاجی مظاہرے سے خطاب […]

سیاسی جماعتوں کے اثاثہ جات کی تفصیلات جاری کردی گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تحریک انصاف کے اثاثوں کی مالیت 22 کروڑ 53 لاکھ روپے، پیپلزپارٹی کے پاس 16 کروڑ روپے جبکہ نون لیگ کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 17 لاکھ روپے ہے۔ ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی کے ساتھ تحریک انصاف […]

اتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے

لاہور(ویب ڈیسک): ن لیگ کے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مقدمے میں اب تک 10 پراسکیوٹرز کو 6 کروڑ روپے دیئے گئے، پی ٹی آئی سے اتحادیوں سمیت 22 کروڑ عوام ناراض ہے، اتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا […]

مولانا فضل الرحمٰن نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے کنارہ کشی کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن اتحاد سے علیحدگی اختیار کر لی۔ ان کی قیادت میں نیا سیاسی الائنس قائم ہو گیا ہے جس کے تحت کراچی سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا بھی فیصلہ کر لیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پیپلزپارٹی، ن لیگ، اے این پی […]

اراکینِ پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کی تحریک سینیٹ میں پیش

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اراکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کی مخالفت کی جبکہ ایم کیو ایم کے بیرسٹر سیف نے حمایت کی۔ وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے موقف اپنایا کہ اسے پہلے قومی اسمبلی میں پیش ہونی چاہیے تھا۔ سینیٹ اجلاس میں اراکین کی تنخواہوں اور مراعات […]

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چودھری نا اہل قرار

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی ایم پی اے کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری پر نا اہل قرار دے دیا۔ جسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی ایم پی اے کی نا اہلی سے متعلق فیصلہ 5 نومبر کو محفوظ کیا تھا۔ لیگی ایم پی […]

” جب چاہیں ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنا سکتے ہیں “

لاہور(ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے پچاس ارکان اسمبلی رابطے میں ہیں، جب چاہیں ایوان کے اندر فارورڈ بلاک بنا سکتے ہیں۔ حمزہ شہباز اپنا پنجرہ، کھڑکیاں اور دروازے کھولنے کی غلطی نہ کریں، ورنہ سارے پرندے اڑ جائیں گے۔ ڈی جی پی آر میں […]

حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا ملبہ بھی ن لیگ پر ڈال دیا

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ یکطرفہ قرار دے کر مسترد کر دی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ڈیٹا جمع کرنے والے افراد کا گٹھ جوڑ سامنے آنا ضروری ہے، مشرف دور میں سب سے زیادہ اور ن لیگ کے دور میں سب سے کم کرپشن دکھائی گئی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات […]

ن لیگ نے پنجاب میں تحریکِ انصاف کی حکومت گرانے کیلئے کمرکس لی

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے کی تیاریاں شروع، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کو گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نے پارلیمانی پارٹی کا مشاورتی اجلاس پیر کے روز پنجاب اسمبلی میں طلب کرلیا، مشاورتی اجلاس کی اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز […]