Police

کراچی،لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گرفتار 200 افراد رہا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار 200 افراد کو عدالت نے رہا کردیا۔ کراچی میں پولیس نے گزشتہ روز لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مختلف علاقوں سے 200 افرد کو گرفتار کیا تھا جن کے خلاف سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے تمام افراد کو […]

کراچی،بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روشنیوں کے شہر کراچی میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“سلیپر سیل کا اہم رکن گرفتارکرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر قائد میں ”را “نیٹ ورک کےخلاف تابڑتوڑ کارروائیاں جاری ہیں،ایف آئی اے نے کارروائی کرکے سپیشل برانچ پولیس کے اے ایس آئی کو گرفتارکرلیا، ایف آئی اے کا […]

کورونا پنجاب پولیس کے ایک اور جوان کی زندگی کھاگیا

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب پولیس میں کورونا وائرس سے دوسری شہادت، لاہور پولیس کا ایک اور ہیڈ کانسٹیبل کورونا وائرس کے باعث شہید ہوگیا۔ ترجمان لاہور پولیس کے مطابق شہید ہیڈ کانسٹیبل رمضان عالم کے ٹیسٹ کے لئے 11 مئی کو سیمپل لئے گئے، شہید اہلکارجناح ہسپتال میں زیر علاج تھا، شہید اہلکاربطور نائب ریڈر ایس ڈی […]

شوہر کے بھانجے کی خاتون سے زیادتی، کمسن بچی بھی قتل کردی

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر کے بھانجے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بناکر کمسن بچی کو بھی قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بہاولپور کے علاقے موسیٰ کالونی میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم نے خاتون کی کمسن بچی کو بھی قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ اس کے […]

بہاولنگر،اسسٹنٹ کمشنر کے حکم پر محنت کش نوجوان پر مبینہ تشدد

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بہاولنگر میں اسسٹنٹ کمشنر منور حسین مگسی کے مبینہ حکم پر غریب محنت کش نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ بہاولنگر میں غبارے بیچنے والے غریب محنت کش نوجوان کو نامعلوم وجہ پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی،لاہور میں متعدد مارکیٹس سیل

لاہور(نمائندہ آفتاب)ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے لاہور میں بھی متعدد مارکیٹس سیل کردیں۔ لاہور میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ نے متعدد مارکیٹس سیل کردی ہیں، لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ کے داخلی راستے پر بیریئر لگادیے گئے اور لوگوں کو اندر جانے سے روک دیا […]

لاہور،تین ماہ کی نئی نویلی دلہن شوہر اور سسر کے ہاتھوں قتل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بادامی باغ کے علاقے احمد پارک میں شوہر اور سسر نے مبینہ طور پر تشدد کر کے نئی نویلی دلہن کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 20 سالہ مریم کی تین ماہ پہلے شادی ہوئی تھی جسے اس کے شوہر عبدالرحمان اور سسر اختر گل نے تشدد کا نشانہ بنایا، مقتولہ مریم کو […]

لاہور پولیس میں کورونا سے پہلی شہادت

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پولیس میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت ہوئی ہے جہاں 27 سالہ ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کورونا وائرس سے شہید ہوگیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی جس پر وہ میو ہسپتال میں زیر علاج تھا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔پولیس […]

کراچی پولیس کے ایس ایچ او اور ایس آئی او منشیات فروش نکلے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی پولیس کے ایک سٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) اور سپیشل انویسٹی گیشن آفیسر (ایس آئی او) منشیات کے دھندے میں ملوث نکلے۔ ایس ایچ او ملیر کینٹ وقار آرائیں اور زاہد حسین سومرو پر اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج ہو گیا اور دونوں افسران اور اہلکاروں سمیت 7 افراد کو گرفتار […]

شمالی وزیرستان میں دو قبائل میں تصادم،21 افراد زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں دو قبائل میں تصادم سے 21 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میرانشاہ کے گاؤں تپی میں دونوں قبائل میں تصادم کے دوران فریقین کی جانب سے ڈنڈے، چاقو اورچھریوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ قبائلی تصادم کے نتیجے میں ایک قبیلےکے12 […]