Positive

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال خان مندوخیل میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جناب جسٹس جمال خان مندوخیل نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ نے کوروناکا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو […]

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ منفی آگیا۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے بتایا کہ ’اللہ کا شکر میرا کورونا ٹیسٹ مفنی آگیا ہے اور اب سیلف آئسولین کا دورانیہ مکمل کر کے گھر شفٹ ہوگیا ہوں‘واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی […]

قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک)قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قصورپولیس کے 7 افسران اور اہلکاروں کاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،پتوکی سرکل میں تعینات5 پولیس افسران، اہلکاروں اور ایک سوئپر میں وائرس مثبت آیا،ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت نے کہاہے کہ دیگر ملازمین کا بھی ٹیسٹ کرائیں گے۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ عمران اسماعیل کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔ گورنر سندھ نے جمعرات کی صبح دوسرا کورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ بھی مثبت آئی ہے۔عمران اسماعیل نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے سے متعلق ٹوئٹ میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ تمام چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست ہے ، اللہ مجھے […]

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے سیکرٹری کورونا میں مبتلا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کے سیکرٹری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عدالتی حکام نے بتایا کہ چیف جسٹس کے سیکرٹری اسد کھوکھر نے 4 مئی اور 6 مئی کو ٹیسٹ کرائے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔عدالتی حکام کا کہنا تھا کہ چیف […]

ڈاکٹر فرقان کیس،سول ہسپتال کا ایمبولینس عملہ اور ڈاکٹر ذمہ دار قرار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں مبینہ طور پر و ینٹی لیٹر نہ ملنے کے باعث کورونا سے ڈاکٹر فرقان کی ہلاکت پر محکمہ صحت سندھ نےانکوائری رپورٹ مرتب کرلی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی انکوائری رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے 14 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے جس میں بتایا گیا کہ ڈاکٹر فرقان کی موت وینٹی […]

جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند

حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جج اور وکیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عدالتی امور بند کردیے گئے۔ میڈیا نیوز کے مطابق حیدرآباد میں تھرڈ ایڈیشنل سیشن جج کی کورونا کی رپورٹ مثبت آگئی جب کہ ایک سول جج او ایک وکیل کا کورونا وائرس ٹیسٹ پہلے ہی مثبت آچکا ہے۔ کورونا وائرس کیس رپورٹ ہونےکے بعد […]

کراچی میں ایک اور پولیس اہلکار کورونا سے جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کورونا سے ایک اور پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا جس کے بعد وائرس سے مرنے والے اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق کچھ روز قبل ایس ایس پی سٹی آفس میں اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تو اس دوران اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) انور سمیت کچھ […]

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کی بڑی تعداد کوروناوائرس میں مبتلا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے مسافروں کی بڑی تعداد کوروناوائرس کا شکار نکلی۔ میڈیا نیوز کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے401 مسافروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آئے، کورونا کے مثبت مسافر15پروازوں کے ذریعے کراچی پہنچے تھے، گزشتہ 15 دنوں کے دوران بیرون ملک سے 15 پروازیں 2348 مسافروں کو لیکر کراچی […]

کورونا وائرس میں مبتلا خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹنڈوالہ یار کے نجی ہسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لچھمن داس کے مطابق نجی ہسپتال میں حاملہ خاتون کی چند دن قبل کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی تھی اور اب خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن میں سے ایک […]