PPP

سندھ اسمبلی کے مزید 2 اراکین کورونا وائرس میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شہر قائد میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد بڑھنے لگی اور مزید 2 اراکین سندھ اسمبلی میں وائرس تصدیق ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے دو اراکین سعدیہ جاوید اور ساجد جوکھیو میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس پر انہوں نے خود کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا ہے۔ سندھ […]

عید کے بعد نیب جھاڑو پھیر دے گا:شیخ رشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائےریلوے شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اس صورت میں بچ سکتے ہیں اگر وہ اپنا سافٹ ویئر تبدیل کرلیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا انہوں نے کہاتھا چھوٹی عید کے بعد دونوں طرف قربانیاں ہوں گی، شہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو […]

فردوس عاشق نے اینکر عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی سابق مشیر برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے، گزشتہ روز اپنے ٹویٹ میں انہوں نے اس امر کی تردید کی کہ ان کی بلاول بھٹو زرداری سے کوئی […]

وفاقی حکومت سے تعصب کی بو آتی ہے:مرتضی وہاب

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی تعصب پر مبنی پالیسی نہیں رکھتی لیکن وفاقی حکومت سے تعصب کی بو آتی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پی ٹی آئی کبھی حقائق پر بات نہیں کرتی، صرف الزامات لگاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، […]

آصف زرداری کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے: ترجمان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے ان کی صحت سے متعلق تازہ بیان جاری کیا ہے۔ عامر فدا پراچا نے کہا کہ آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں، جیالوں اور ہمدردوں کی دعاؤں سے سابق صدر کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے۔ انہوں نے […]

18ویں ترمیم،شہباز گل کی پیپلز پارٹی پر شدید تنقید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ 18ویں ترمیم نے جعلی اکاؤنٹ تو بھرے ہیں لیکن سندھ کے عوام سے جینے کا حق چھین لیا۔ اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل نے کہا کہ ‏اندازہ تو تھا کہ سندھ کو بہت نوچا گیا ہے لیکن سندھ میں اندازوں سے کہیں زیادہ […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ،پختونخوا کو 59 ارب ملیں گے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کو آئندہ مالی سال 2020-21 ء کیلیے دہشتگردی کیخلاف جنگ کے نام پر خطیر رقم ملے گی جو 59 ارب سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ نیا قومی مالیاتی ایوارڈ جاری نہ ہونے کے باعث خیبرپختونخوا کو آئندہ مالی سال 2020-21 ء کیلیے بھی ساتویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت دہشتگردی کیخلاف […]

حمزہ شہباز دشمنی نہیں اربوں کی کرپشن پر جیل میں ہیں:مسرت جمشید

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہاہے کہ حمزہ شہباز کسی گٹھ جوڑ نہیں اربوں کی کرپشن پر جیل میں ہیں۔ ترجمان پنجاب پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ ماضی کے حکمران خزانے میں نقب لگانا اپنے پیدائشی حق سمجھتے تھے،مسلم لیگ ن ،پیپلزپارٹی نے حواریوں کو بھی لوٹ مار کے مواقع دیئے۔ […]

وفاقی حکومت سندھ سے زیادتی نہ کرے:بلاول زرداری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں وبا پھوٹی ہے اور ملک میں جنگ کی سی صورتحال ہے۔ ان حالات میں وفاق 18ویں ترمیم کی بات کررہا ہے، یہ زیادتی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ […]

اثاثہ جات کیس،خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے ایم پی اے بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دیں۔ آمد ن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نامزد خورشید شاہ اور دیگر ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضما نت پر سماعت سندھ ہائی کورٹ […]