PPP

ن لیگ کے ناراض ارکان کا آئندہ الیکشن پی ٹی آئی سے لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک) (ن) لیگ کے ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کو آئندہ الیکشن پی ٹی آئی سے لڑنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے (ن) لیگ کے 6 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، ناراض ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو یقین دہانی کرائی […]

” عمران خان نے خود این آراو دیکر نوازشریف کو لندن بھیجا “

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خود این آراو دیکر نوازشریف کو لندن بھیجا ہے. سابق وزیراعظم کو واپس لانے کی کوششیں حکومت کی منافقت، ڈرامے بازی نہیں چلے گی۔ وزیراعظم کو کسی کرپشن کیس میں دلچسپی نہیں، صرف کٹھ پتلی راج برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ بلاول […]

” گٹرکی باتیں گٹرمیں چھوڑ دیں ” بلاول کا شیخ رشید سے متعلق تبصرہ

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید سے متعلق سوال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گٹرکی باتیں گٹرمیں چھوڑ دیں. شیخ رشید ہر سلیکٹڈ حکومت میں آتے ہیں، وہ ہمیشہ سلیکٹڈ وزیر رہیں گے، حیرانی کی بات ہے شیخ رشید ابھی تک وفاقی وزیر ہیں، گزشتہ دور میں حادثے […]

” ذوالفقارعلی بھٹو سیلیکٹڈ وزیراعظم تھے “

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیربرائے ریلوے شیخ رشید احمد نے پیپلزپارٹی کو چیلنج کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ذوالفقارعلی بھٹو سیلیکٹڈ وزیراعظم تھے پیپلزپارٹی چاہے تو مناظرہ کرلے. شہباز شریف مارچ میں واپس آئے تو انہیں 14 دن تک کیمپ میں رہنا پڑے گا، نواز شریف نے آنا نہیں، مریم نواز نے جانا نہیں۔ وفاقی […]

” حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا، چھ ماہ میں چلی جائیگی “

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کا ٹھیکہ پوراہوچکاہے اور یہ چھ ماہ میں چلی جائیگی. وزیراعظم عمران خان سے پہلے نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے۔ پاورشیئرینگ کے لیے کوئی ڈیل نہیں کریں گے، بیرونی طاقتیں سلیکٹڈ حکومتوں کواستعمال کرتی ہیں۔لاول ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں پاکستان پیپلز […]

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ن پر سنگین سوالات اٹھادیے

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیرصدارت لاہورمیں پارٹی رہنماؤں کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پی پی پی قیادت نے ن لیگ کے بطوراپوزیشن کردارپرگہرے سوالات اٹھادیے. بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا لیگی لیڈر شپ باہر ہے جبکہ اپوزیشن لیڈر منظر سے غائب ہیں، مریم نواز خاموش ہیں، […]

حکومت کیخلاف کسی غیرجمہوری سازش کا حصہ نہیں بنیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ذرداری نے کہا ہے کہ وہ حکومت کیخلاف کسی غیرجمہوری سازش کا حصہ نہیں بنیں گے. حکومت کو آئینی طریقہ کے مطابق ہٹائیں گے. تفصیل کے مطابق بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کی قیادت نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم ایشوز […]

رکنِ سندھ اسمبلی شہنازانصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کی رکنِ سندھ اسمبلی شہنازانصاری قاتلانہ حملےمیں جاں بحق ہوگئیں. پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ انہیں تشویشناک حالت میں نوابشاہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے […]

نیب کا ذرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف ذرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے. نیب راولپنڈی نے آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کی درخواست تیار کر لی جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ […]

گرفتاری کی صورت میں آصفہ بھٹو پیپلزپارٹی کی قیادت کرینگی

لاہور(ویب ڈیسک ): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے نیب میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرانہیں گرفتارکیاگیا تو یہ غیرقانونی ہوگی اور گرفتاری کی صورت میں آصفہ بھٹو پیپلزپارٹی کی قیادت کرینگی. چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیب پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اعتراضات […]