President

ٹرمپ نے دوبارہ چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر چین سے تعلقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ چین نے کورونا وبا سے متعلق درست معلومات فراہم نہ کیں تو وہ اس سے تعلقات ختم کر دیں گے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران […]

حکومت کا ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ،صدر کی منظوری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا جس کی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایف آئی اے کی تنظیم نو کا ٹاسک موجودہ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو سونپ دیاہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ایف آئی […]

جاپان،’ریمیڈی سیور‘ کو کورونا علاج کیلئے استعمال کرنے کی اجازت

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپان نےاینٹی وائرل دوا ریمیڈی سیور (Remdesivir)کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے استعمال کی اجازت دے دی۔ جاپان کی وزارت صحت کے ایک عہدیدار کے مطابق ریمیڈی سیور کو غیر معمولی اقدامات کے تحت منظور کیا گیا اور یہ کورونا مریضوں کے علاج کے لیے جاپان کی پہلی منظورکردہ دوا ہے۔ […]

وینزویلا کے صدر کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام، 8 حملہ آور ہلاک

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وینزویلا میں سمندر سے دراندازی کر کے صدر نکولس مادورو کو معزول کرنے کے لیے دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے والے 8 مبینہ حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ وینزویلا کے وزیر داخلہ نیسٹر ریورول نے بتایاکہ کولمبیا میں تشکیل دیے گئے گروپ نے تیز رفتار کشتیوں کے ذریعے دارالحکومت کاراکاس سے تقریباً […]

شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ایوانِ صدر میں صدر مملکت عارف علوی نے شبلی فراز سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں کابینہ ارکان اور دیگر حکام نے شرکت کی جس میں کورونا کے باعث سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا گیا۔ واضح […]

طالبان نے ماہ رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کے ماہ صیام کے احترام میں جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے رمضان کے مہینے میں سیز فائر کی پیشکش کو […]

سندھ میں نماز تراویح محدود،انتظامیہ کو استثنیٰ

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے نماز تراویح کو محدود کرنے کا اعلان کردیا جس کے تحت صرف مسجد انتظامیہ کو ہی مسجد میں تراویح پڑھنے کی اجازت ہوگی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ویڈیو پیغام کے ذریعے بتایا کہ گزشتہ 4 جمعہ کی طرح اس جمعہ […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیدی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی بحری جہازوں کو خوفزدہ کرنے کی صورت میں ایرانی بوٹس تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے امریکی بحریہ کو ہدایت کی ہےکہ اگر ایرانی مسلح بوٹس امریکی جہازوں کو خوفزدہ کریں تو انہیں تباہ و برباد کردیا جائے۔عرب میڈیا […]

انضمام الحق نے سلیم ملک کو دوسرا موقع دینے کیلئے آواز بلند کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انضمام الحق نے میچ فکسنگ میں سزا یافتہ سلیم ملک کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا کیریئر بدقسمتی سے ناخوشگوار انداز میں ختم ہوا لیکن میرے خیال میں ان کو دوسرا موقع ملنا چاہیے، بھارت میں اظہرالدین بھی اسی نوعیت […]

نظم و ضبط کا اظہار مساجد سے ہونا چاہیے:صدر پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت کا کہنا ہے کہ اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط کا اظہا مساجد سے ہونا چاہیے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی کا علماء سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کورونا وائرس سے متعلق روزانہ آگاہی دیتی رہتی ہے، امید کرتا ہوں کہ مساجد میں احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی۔ […]