President

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وفاق کی علامت سمجھے جانے والے 13ویں صدر کا انتخاب

شہباز سعید عام انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعددو بڑی سیاسی جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) بالتریب پہلے اور دوسرے نمبر پر رہیں۔جس کے بعد دونوں جماعتوں نے ملک کی دیگر سیاسی پارٹیوں کو ساتھ ملا کرایوان میں ایک مضبوط حزب اختلاف کا اتحاد بنالیا۔اور قومی اسمبلی میں قائد ایوان منتخب ہونے […]

محسنِ پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیرخان بھی صدارتی انتخابات کی دوڑمیں شامل، انہیں کس جماعت کی طرف سے نامزدکیا گیا ہے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): محسنِ‌پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان بھی صدارتی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں عدلیہ بچائو کمیٹی کے سربراہ عبدالرشید قریشی ایڈووکیٹ نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیرخان قومی ہیروں ہیں، اب وہ بھی صدر مملکت کے الیکشن میں حصہ لیں گے۔

پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈاکٹرعارف علوی کو صدرِ پاکستان کے لیے باقاعدہ نامزدکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے مرکزی ترجمان اور ممبرقومی اسمبلی فوادچوہدری نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ڈاکٹر عارف علوی کو صدرِ پاکستان کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے. یادرہے کہ الیکشن کمیشن […]

وینزویلا کے صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے،7اہلکار زخمی

لاہور(ویب ڈیسک): وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب میں ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ کیا گیا جو ناکام ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے دارالحکومت کراکس میں صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب سے خطاب کے دوران بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ […]

فیفاورلڈکپ فائنل میں فرانس سے شکست کے باوجود کروشین صدر کے سوشل میڈیا چرچے، ویڈیوزوائرل

لاہور(ویب ڈیسک): ورلڈ کپ فائنل میں فرانس کے ہاتھوں شکست کے باوجود کروشین صدر کولینڈا گریبر کیٹارووچ کی زندہ دلی انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ میچ کے اختتام پر ان کے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور آفیشلز سے بغلگیر ہونے اور پر جوش انداز سے انہیں سراہنے کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔ کروشین صدر نے […]

سابق صدر پرویز مشرف کی پاکستانی سیاست میں ایک بار پھر دھماکے دارانٹری، حیرت انگیز اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے سابق صدر اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اپنی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ الیکشن کمیشن کو بھجوادیا ہے اور جلد ہی ان کا نام پارٹی کی صدارت سے ہٹادیا جائیگا۔ یادرہے […]