Press Conference

شہباز شریف کا حکومت سے پٹرول کی قیمت میں 70 روپے لٹر کمی کا مطالبہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حکومت سے پٹرول کی قیمت میں 70 روپے لٹر کمی کا مطالبہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک و قوم کا معاملہ ہے، حکومت شرح سود کو فوری طور پہ 3 سے […]

ملک میں 78 فیصد کورونا ایران سے آیا:ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی ظفر مرزا نے انکشاف کیا ہےکہ ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز میں سے 78 فیصد کی ٹریول ہسٹری ایران کی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ظفر مرزا نے بتایا کہ ملک میں 24 گھنٹوں میں 89 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے جب کہ ملک […]

کورونا نہیں خوف و ہراس پھیلانا خطرناک ہے:شیخ رشید

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کسی ملازم کو نہیں نکالا جارہا، کورونا نہیں خوف و ہراس خطرناک ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ کورونا نے دنیا بھر کی معیشت کو تباہ کیا، ریلوے کے سالانہ 7 کروڑ مسافر ہیں، روزانہ 2 لاکھ […]

بلاول نے وفاقی حکومت کو اپنی ذہنیت بدلنے کا مشورہ دے دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اس بیماری کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اس کے لیے وفاقی حکومت اپنی سوچ میں تھوڑی سی تبدیلی لائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اللہ جب امتحان لیتا ہے تو اسے برداشت کرنے […]

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 181 ہوگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں کورونا وائرس کے مزید کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 181 ہوگئی جس کے بعد ملک بھر میں کیسز کی تعداد 254 تک جا پہنچی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین میں سے 50 فیصد میں وائرس کی […]

ذخیرہ اندوزی کرنے والے خدا کے عذاب سے ڈریں:فیاض الحسن چوہان

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خور ی کرنے والے تاجروں کو اپاہج اور معذور بچوں کی صورت میں سزا ملتی ہے۔ لاہور میں کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر فیاض […]

کورونا سے مقابلہ کرنا عثمان بزدار کے بس کی بات نہیں:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہاہے، کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جائے،حکومت کوسب سے پہلے کوروناوائرس س ےمتعلق آگاہی مہم چلانی چاہیے تھی ، تفتان میں ٹینٹ لگاکربیماراورصحت مندافرادکوایک ساتھ رکھاگیا،کوروناوائرس سے روک […]

غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کے باعث پی ایس ایل ملتوی کیا:وسیم خان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وسیم خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی میں کورونا کی علامات کے باعث پی ایس ایل ملتوی کیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وسیم خان نے کہا کہ کورونا پوری دنیا کو متاثر کررہا ہے تو کرکٹ بہت چھوٹی بات ہے، ہم نے […]

پہلے اپنی حفاظت ہے پھر پی ایس ایل: محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ملتوی ہونے کا افسوس لیکن سب سے پہلے حفاظت ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ ملتوی کرنے کا اقدام ٹھیک فیصلہ ہے، لیگ ملتوی ہونے […]

شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران بدنیت قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ہر عمل بدنیتی پر مبنی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی ضمانت منظور […]