Prices

پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا۔ فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے کی قیمت میں حالیہ اضافے کےبعد 20 کلو کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 900 روپے جب کہ پرچون میں 925 روپے ہوجائےگی۔ فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ جنوبی پنجاب […]

پاکستان کا تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کیلئے اقدام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے کہا ہے کہ تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے پاکستان اپنی تیل کی سالانہ ضرورت کے 15سے 20فیصد کے برابر ہیجنگ کے ذریعے سودے کرنا چاہتا ہے۔ ندیم بابر نے میڈیا کو بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی […]

پنجاب میں آلو کی قلت،قیمتوں میں 150 گنا تک اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبہ پنجاب میں آلو کی قلت پیدا ہونے سے قیمتوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ ہو گیا جب کہ قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر پنجاب حکومت بھی متحرک ہو گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تعینات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے نام جاری مراسلے میں آلو کی قیمتیں بڑھنے پر تشویش کا […]

گندم اور آٹے کی قلت،کراچی میں قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ خوراک سندھ کی کراچی کے لیے اندرون سندھ سے خریدی گئی گندم کی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث کراچی میں گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں کا بحران اٹھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلور ملز مالکان نے بتایا کہ سندھ کی فلورملوں کو گندم کی قلت کا سامناہے جس کی وجہ […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر 15 فیصد تک گر گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں ایک مرتبہ پھر تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہونے کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔ گزشتہ ہفتے تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی تاریخی کمی کے بعد منفی 37 ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا گیا تھا۔خام تیل کی […]

سونا 97000 روپے فی تولہ ہوگیا

لاہور(نمائندہ آفتاب)سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئے،سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 97000 پر پہنچ گئی۔ سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو حیرت میں مبتلا کردیا، رواں ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیاگیا،سونے کی قیمتوں […]

عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا،گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)یوٹیلیٹی سٹورزپرگھی کی 39 اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں 27 روپے فی کلواضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورزپرگھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اضافے کا باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔گھی کی قیمت میں 39 روپے فی کلوجب کہ آئل کی قیمت میں 27 روپے فی لیٹر تک اضافہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حکومت نے عوام کو بہت خوشخبری سنادی

لاہور(ویب ڈیسک): پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرکے حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو بہت بڑی خوشخبری سنادی ہے. تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت پاکستان نے پاکستان میں بھی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے.پٹرولیم مصنوعات کی گزشتہ ماہ کی قیمتیں فروری میں برقرار رہیں گی.فروری میں پٹرول کی قیمت 116.60 روپے فی لٹربرقرار رہے گی.ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 127.26 روپے فی لٹر پر برقرار رہے گی. وزارتِ خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل کی […]

آٹے کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی ، بوری400 روپے سستی ہو گئی

لاہور(ویب ڈیسک): ملک بھر میں گزشتہ کچھ وقت سیآٹے کا بحران چل رہا ہے۔آٹا اگر کسی کو مل رہا تھا تو وہ مہنگے داموں پر لینا پڑ رہا تھا۔آٹے کی قیمت نے بھی ایک دم چھلانگ لگائی تھی اور قیمت70 روپے تک جا پہنچی تھی۔ ایسے میں عوام کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں […]