Prime Minister

یوسف رضا گیلانی نے امریکی خاتون کے الزامات کو مسترد کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی شہری سنتھیا رچی کے الزامات کو گھٹیا قرار دیکر کر مسترد کر دیا۔ پاکستان میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی کی جانب سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی تھی۔سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر جنسی زیادتی جب کہ […]

وزیراعظم کا ایک بار پھر فرنٹ لائن طبی عملے کو خراج تحسین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر مقابلہ کرنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز اور ہیلتھ کئیرسٹاف کی خدمات لائق تحسین ہیں، پوری قوم ان […]

بیرون ملک سے پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے نئی پالیسی کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے نئی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ہر ہفتے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے۔ڈاکٹر معید یوسف نے […]

وزیراعظم نے ڈاکٹرز اور طبی عملے کے کورونا کا شکار ہونے پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی بڑی تعداد کورونا کا شکار ہونے پر نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی حفاظت کے لیے ہنگامی پلان طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صحت، […]

ٹائیگر فورس سے ٹڈی دل کو بھگانے کا کام لیا جائے:سراج الحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس کچھ نہیں کرسکتی تو ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے شور و واویلا کرانے کا کام لے لیں۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تمام ادارے ناکام ہو چکے ہیں، حکومتی پالیسیوں سے غریب آدمی کا […]

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے اور اب وہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ریفرنس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔ بیرسٹر […]

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر کوئی سزا مقرر نہ کی جاسکی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر کوئی سزا مقرر نہیں کی گئی ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں […]

پاکستان ریلوے نے مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کردیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ریلوے نے مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کردیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کرنے سے 142 مسافر ٹرینوں میں سے 40 چل پڑی ہیں۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ٹرینوں میں تمام حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں،سٹیشن کی حدود میں صرف مسافروں کو آنے کی […]

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی،قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت اتوار کو ہونے والا اجلاس اب پیر کی سہہ پہر […]

شہباز شریف نے کورونا کے پھیلاؤ کا سبب حکومت کو قرار دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اور عاقبت نااندیشی سے کورونا وبا اس رفتار سے پھیل رہی ہے۔ قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایک دن میں کورونا سے 72 افراد کے جاں بحق ہونے پر تعزیت اورتشویش کا اظہارِکرتے ہوئے کہا کہ حکومتی ناسمجھی، غیردانشمندی اورعاقبت نااندیشی سے […]