Program

وزیراعلیٰ پنجاب کی غیر ضروری اخراجات میں کمی کی ہدایت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا وبا کے باعث انتہائی غیر معمولی حالات کا سامنا ہے ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترجیحات کو فوکس کرنا ضروری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی […]

کورونا فنڈ میں1 روپے کے عطیہ پرحکومتی 4 روپے شامل ہونگے:وزیراعظم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا ریلیف فنڈ کو ان مستحق افراد کے لیے مختص کردیا ہے جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے کہا گزشتہ روزاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت امداد وصول کرنے […]

احساس کیش پروگرام،104 ارب 91 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے 86 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد میں 104 ارب 91 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کردیئے۔ وزارت سماجی تحفظ و غربت مکاؤ نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر میں تقسیم شدہ رقم کے اعداد و شمار جاری […]

ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دیدی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دیدی۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ای سی سی نے مزدور ریلیف پیکج کے طریقہ کار کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں طے پایا کہ مزدوروں کی رجسٹریشن صرف احساس […]

احساس کیش پروگرام کے تحت مستحقین میں 101 ارب روپے تقسیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ملک بھر کے 82 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد میں 101 ارب 6 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کردی ہے۔ حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شده رقم کی تفصیل جاری کردی ہے […]

احساس کیش پروگرام،امریکا کی جانب سے 50 لاکھ ڈالر کی امداد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی جانب سے احساس کیش پروگرام کے تحت 50 لاکھ ڈالر کی امداد مہیا کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں امریکا کے سفیر پال جانز نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ پاکستان اور امریکا مل کر کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔ دونوں ممالک کی شراکت داری وائرس کی روک تھام […]

احساس پروگرام،88 ارب 16 کروڑ سے زائد کی رقم تقسیم کردی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے ملک بھر کے مستحقین میں 88 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی۔ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ آج تک پروگرام کے ذریعے 88 ارب 16 کروڑ 7 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے، تقسیم کردہ […]

احساس پروگرام کی رقم وصولی کا میسج احسن اقبال کو بھی موصول

نارووال(مانیٹرنگ ڈیسک)احساس پروگرام کی امدادی رقوم 12000 روپے کی وصولی کا میسج مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کو بھی آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نارووال سے رکن قومی اسمبلی، سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو بھی ان کے موبائل فون پر میسج ملا ہے […]

لاک ڈاؤن بارےسخت پالیسی نہیں اپنائی جاسکتی:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کا بوجھ سب سے زیادہ مزدور طبقے پر پڑا، احساس پروگرام کے تحت 200 ارب کا پیکیج دیا، چاہتے […]

پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 15ملین ڈالر قرض کا معاہدہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان پنجاب دیہی ترقیاتی منصوبوں کے لیے رعایتی شرح پر 15 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پا گیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب دیہی ترقیاتی پروگرام کے لیے فوکل ایجنسی ہے جو31 اکتوبر 2022 ء تک یہ پروگرام مکمل […]