PSL

شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ کو دنیا کی بہترین لیگ قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ اور آئی پی ایل کو اپنے ملک میں کھیلی جانے والی بگ بیش سے کہیں زیادہ بہتر قرار دے دیا۔ شین واٹسن نے اپنے ایک بلاگ میں لکھاکہ پی ایس ایل اور انڈین لیگ میں جس ایک چیز پر سب سے زیادہ توجہ […]

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس،شین واٹسن اگلا پی ایس ایل کھیلیں گے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیکر اگلے سال پی ایس ایل میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی۔ پی ایس ایل فائیو کی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اونر ندیم عمر نے میڈیا سے وڈیو لنک گفتگو میں کہا کہ معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ […]

کاگیسوربادا پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بے قرار

جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کاگیسوربادا نے بھی پاکستان سپر لیگ کا مستقبل میں حصہ بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں شائقین کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے 24 سالہ ربادا نے کہاکہ میں نیشنل ڈیوٹی اور دوسری مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل 5 میں حصہ نہیں لے […]

لاہور قلندرز کے ”ببل بوائے” کو پاکستان کی یاد ستانے لگی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)بین ڈنک ایک بار پھر پاکستان آنے کیلیے بے تاب ہیں،آسٹریلوی بیٹسمین کو پی ایس ایل میں پرجوش تماشائیوں سے بھرے سٹیڈیمز کی یاد ستانے لگی۔ پی ایس ایل سیمی فائنلز اور فائنل ملتوی ہونے کے بعد بین ڈنک وطن واپس چلے گئے تھے، لاہور قلندرز کے آسٹریلوی بیٹسمین نے اپنی فرنچائزکو ویڈیو انٹرویو […]

فکسنگ الزامات،عمر اکمل کو 6 ماہ کی سزا ملنے کا امکان

کراچی(سپورٹس ڈیسک)مشکوک افراد سے کیوں ملے؟ ذاتی وجہ ہے نہیں بتا سکتا، عمر اکمل معطلی کے وقت تفتیشی افسران کو یہی جواب دیتے رہے، البتہ انھوں نے میچ فکسنگ کے الزام کو قبول نہیں کیا، ان پر مشکوک روابط کی رپورٹ نہ کرنے کا چارج لگا، موبائل فون قبضے میں لے کر چیک کیا گیا، […]

6ہفتوں کے بعد دنیا ہی تبدیل ہو گئی ہے:بین ڈنگ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز کی ٹیم میں شامل آسٹریلوی بلے باز بین ڈنک آئسولیشن ختم ہونے کے بعد فیملی کے ساتھ وقت گزارنے لگے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر پی ایس ایل منسوخ ہوا تو بین ڈنک اپنے وطن آسٹریلیا پہنچ گئے تھے جہاں […]

وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئے۔ وقار یونس پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد آسٹریلیا چلے گئے تھے اور آسٹریلیا پہنچنے کے بعد وقار یونس نے خود کو 14 روز کے لیے آئسولیٹ کر دیا تھا۔آئسولیشن سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وقار […]

قومی بلے باز شرجیل خان کی فٹنس غیر تسلی بخش قرار

لاہور(سپورٹس ڈیسک)چیف سلیکٹر اور ہیڈکوچ مصباح الحق نے شرجیل خان کی فٹنس کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کا کا موقف ہے کہ پی سی ایل میں شرجیل خان کو بہترین طریقے سے کم بیک کرنا چاہیے تھا، اس کی فٹنس سے خؤش نہیں، بطور اوپنر اس کی پرفارمنس […]

ہاشم آملہ پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور محمد آصف کی باؤلنگ کے معترف

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ہاشم آملہ پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے گن گانے لگے، ان کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل5 میں شرکت کا تجربہ یادگار رہا، آئندہ بھی جانا پسند کروں گا، انھوں نے اپنے فیورٹ پاکستانی کرکٹرز کے نام بھی بتا دیے، جنوبی افریقی کرکٹرکا کہنا ہے کہ محمدیوسف، یونس خان، وسیم اکرم اور وقار […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا خواہشمند نہیں:ڈین جونز

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا، سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلیے درخواست نہیں دوں گا۔ پی ایس ایل میں بابر اعظم کی کوچنگ خوشگوار تجربہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز سے نے سوشل میڈیا پر […]