PSL5

لاہورقلندرزکے فاسٹ باؤلرحارث رؤف انجری کا شکارہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورقلندرزکے فاسٹ باؤلرحارث رؤف انجری کے باعث پاکستان سپرلیگ 5 کے تین میچزسے باہرہوگئے ہیں. حارث رؤف ایڑھی میں انجری کی وجہ سے 2 سے 3 میچز کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے اور ان کی جگہ سلمان ارشاد کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ حارث رؤف اسلام آباد یونائٹیڈ […]

لاہورقلندرزبمقابلہ پشاورزلمی میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکار

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورقلندرزاور پشاورزلمی کے درمیان ہونیوالا میچ بارش کے باعث تاخیرکا شکارہوگیا ہے. انتظامیہ کی جانب سے گراؤنڈ کو خشک کرنے کی کوشش جاری ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ 5 کا لاہورقلندرزاورپشاورزلمی کے درمیان راولپنڈی سٹیڈیم میں ہونیوالا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارہوگیا ہے. میچ مقررہ وقت کے مطابق 7 بجے […]

ملتان سلطانزنے کراچی کنگزکو 52 رنزسے شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپرلیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانزنے کراچی کنگزکو 52 رنزسے شکست دیدی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ملتان میں ہونے والے دوسرے میچ کے دوران کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

ملتان سلطانزکا کراچی کنگز کو جیتنے کیلئے 187 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانزنے کراچی کنگزکو جیتنے کیلئے 187 رنز کا ہدف دیدیا ہے. پاکستان سپرلیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگزکیخلاف ملتان سٹیڈیم میں بیٹنگ جاری ہے. ملتان سلطانز کی جانب سے معین علی اورذیشان اشرف نے اننگ کا آغازکیا. ملتان سلطانز نے […]

ملتان سلطانزکی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے دسویں میچ میں ملتان سلطانز کی کراچی کنگزکیخلاف ملتان سٹیڈیم میں بیٹنگ جاری ہے. ملتان سلطانز کی جانب سے معین علی اورذیشان اشرف نے اننگ کا آغازکیا. ملتان سلطانز نے اب تک 3 اوورزمیں 18 رنز کیے ہیں. معین علی 5 اورذیشان اشرف 12 رنزبناکرکریزپرموجود ہیں. پوائنٹس ٹیبل پر […]

ملتان سلطانزاور کراچی کنگزکل ملتان میں آمنے سامنے ہونگی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کا دسواں میچ کل ملتان سلطانز اور کراچی کنگزکے درمیان ملتان میں کھیلاجائیگا. میزبانی ملنے پر جہاں ملتان کے باسی خوش ہیں وہیں اپنی فیورٹ ٹیموں کو مکمل سپورٹ کرنے کا عزم بھی ظاہر کر رہے ہیں۔ ملتان اسٹیڈیم میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کی ٹیمیں کل آمنے سامنے […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 188 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو جیتنے کیلئے 188 رنز کا ہدف دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے دوران نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے اور حریف ٹیم کے […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے دوران نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے اور حریف […]

پشاورزلمی کا ملتان سلطانزکو جیتنے کیلئے 124 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے آٹھویں میچ میں پشاورزلمی نے ملتان سلطانزکو جیتنے کیلئے 124 رنز کا ہدف دیدیا ہے. پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز ملتان کرکٹ سٹیڈیم سے ہوا، جس کے ساتھ ہی ملتان میں 12 سال کے طویل عرصے کے بعد کسی انٹرنیشنل طرز کے مقابلے کا انعقاد ہوا […]

وزیراعظم عمران خان سے معروف غیرملکی کرکٹرزکی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 میں شرکت کیلئے آنیوالے معروف سابق لیجنڈری غیرملکی کرکٹرزنے وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ فائیو کے میچز زور و شوری سے جاری ہیں، غیر ملکی کرکٹرز نے لیگ کی رونقیں بڑھائی ہوئی ہیں۔ آج وزیراعظم عمران خان کے ساتھ […]