PSL5

ملتان سلطانزکا ٹاس جیت کر پشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانزنے ٹاس جیت کر پشاورزلمی کیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ کیلئے شان مسعود اور ڈیرن سیمی ٹاس کے لیے آئے جہاں پر ملتان سلطانز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ […]

پاکستان سپرلیگ 5 کا کرکٹ میلہ راولپنڈی اور ملتان میں سجنے کو تیار

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے کراچی اورلاہورمیں کامیاب انعقاد کے بعد کرکٹ میلہ ملتان اور راولپنڈی منتقل ہوگیا ہے جہاں ملتان سلطانز، پشاورزلمی ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہونگے. پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کے مکمل ایڈیشن کا انعقاد پاکستان میں ہورہا ہے۔ اس سلسلے میں لیگ کے پانچویں […]

ملتان سطانزکا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 165 رنز کا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانزنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 165 رنزکا ہدف دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2020ء کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ملتان سلطانز کی طرف […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر ملتان سلطانزکیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپرلیگ 5 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانزکیخلاف ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2020ء کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیتنے کے […]

پشاورزلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے پاکستان سپرلیگ 5 کے چوتھے میچ میں‌پشاورزلمی نے کامران اکمل کی شاندارسنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو شکست دیدی ہے. کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی جانب سے جیسن رائے 73 رنز بناکر نمایاں رہے. وئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا، مگر شین واٹسن جیسن […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا پشاورزلمی کو جیتنے کیلئے 149 رنزکا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک):پاکستان سپرلیگ 5 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پشاورزلمی کو جیتنے کیلئے 149 رنزکا ہدف دیدیا ہے. کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی جانب سے جیسن رائے 73 رنز بناکر نمایاں رہے. وئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا، مگر شین واٹسن جیسن روئے کیساتھ بڑی شراکت داری قائم کرنے […]

پی ایس ایل افتتاحی تقریب میں بدنظمی پرعلی عظمت کی انتظامیہ پر تنقید

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بدنظمی پر گلوکار علی عظمت نے انتظامیہ کو قصوروار کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بغیر بتائے پی ایس ایل کا گانا مختصر چلایا گیا۔ گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن 5 کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔ تاہم […]

ملتان سلطانزکا ٹاس جیت کر لاہورقلندرزکیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان سپرلیگ 5 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر لاہورقلندرزکیخلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے. میچ کچھ دیر بعد قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائیگا. تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطان کے کپتان شان مسعود نے لاہور قلندر […]

کراچی کنگزنے سنسنی خیزمقابلے کے بعد پشاورزلمی کو شکست دیدی

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی کنگزنے پی ایس ایل 5 کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاورزلمی کو شکست دیدی ہے. پاکستان سپر لیگ 2020ء کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے ہرا دیا۔ پانچویں ایڈیشن میں میزبان ٹیم نے ایونٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ تفصیلات […]

کراچی کنگز کا پشاورزلمی کو جیتنے کیلئے 202 رنزکا ہدف

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان سپرلیگ 5 کے دوسرے میچ میں کراچی کنگزنے پشاورزلمی کو جیتنے کیلئے 202 رنز کا ہدف دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کو ترجیح دی۔ شہر قائد میں […]