PTI

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی منظرنامے پر کامیابیاں جاری، ذوالفقارکھوسہ سمیت متعدد ااراکینِ اسمبلی اور سابق وزراء کی پی ٹی آئی میں شمولیت

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریکِ انصاف کی پورے ملک کے سیاسی منظر نامے پر کامیابیاں جاری ہیں ۔ پانامہ فیصلے کے بعد اور ن لیگ کی اداروں سے محاذآرائی کی وجہ سے ملک بھر سے خاص طور پر پنجاب سے سابقہ اراکینِ اسمبلی اور وززاء پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرتے […]

جنوبی پنجاب میں ن لیگ کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانیوالے رہنماء بھی پی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنماء ذولفقارکھوسہ نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے ۔ سابق صدر آصف علی ذرداری نے بھی ان کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی لیکن وہ اب پی ٹی آئی میں شامل ہونے […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی نامزدگی کے حوالے سے پی ٹی آئی کے یوٹرن کا سلسلہ جاری، کمزورفیصلہ سازی کی قوت بے نقاب

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے متوقع امیدواروں کے ناموں پر یوٹرن لینے کا سلسلہ جاری ہے اور یہ امر اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ پارٹی میں کس قدر تقسیم اور فیصلہ سازی کی قوت کتنی کمزور ہے۔ پی ٹی آئی نے پہلے سابق چیف سیکرٹری ناصر کھوسہ […]

خیبرپختونخواہ حکومت کا واحد میگاپراجیکٹ “بس ریپڈ ٹرانسپورٹ” ہی پی ٹی آئی کے لیے وبالِ جان بن گیا، افسران کے مستعفیٰ ہونا جاری

لاہور(ویب ڈیسک): بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آر ٹی)منصوبے پر کام کرنے والے ایک سینئر انجینئر گوہر خان نے منصوبے کے معیار اور اس میں استعمال ہونے والی اشیا کی مقدار کو ناقص قرار دیتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔انجینئر گوہر خان کے استعفے کے متن کے مطابق بی آر ٹی منصوبے میں کئی مقامات […]

ناصرکھوسہ کے بعد پی ٹی آئی ایک اور ناصر کو نگران وزیراعلیٰ پنجا ب کے لیے میدان میں لے آئی ، کیا اس نام میں عمران خان کی بیگم کے روحانی عملیا ت کا کوئی اثرہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف نے سابق سینئر بیوروکریٹ اور جسٹس آصف سعید کھوسہ کے بھائی ناصر کھوسہ کی بطورنگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے نامزدگی پر یوٹرن مارنے کے بعد اب سابق آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ ناصر درانی اور معروف ادیب ، تجزیہ نگار ڈاکٹر حسن عسکری کا نام نگران وزیراعلیٰ پنجا ب کے […]

جلد بازی میں غلطی ہوگئی، دیکھئے تحریک انصاف نے کیسے ”یوٹرن“ لیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے طور پر ناصر محمود کھوسہ کا نام واپس لے لیا ہے، اور یہ موقف اختیار کیا ہے کہ جلد بازی میں تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید سے غلطی ہو گئی تھی لہٰذا نگران وزیراعلیٰ کےلئے نیا نام […]

عمران خان کی کامیاب باؤلنگ جاری، دومزید ن لیگی اراکینِ اسمبلی کی وکٹیں گر گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے مزید 2 وکٹیں گرا دی ہیں،ن لیگ سمیت دو ارکان اسمبلی نے عمران خان کے کھلاڑی بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رحیم یار خان سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رئیس مجبوب اورجیکب آباد سے آزادمنتخب ہونے والے ایم پی اے غالب حسین […]

ن لیگ کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری، اہم رکنِ اسمبلی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکرلی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ سیاسی پنچھی رائیونڈ کی دیواروں سے اڑ کر بنی گالہ کے سیاسی گھونسلے میں پناہ لیتے جارہے ہیں۔ حال میں ن لیگ رکن صوبائی اسمبلی پنجاب علی اصغر منڈانے پارٹی چھوڑ کر عمران خان کے […]