PTI

حکومت کیخلاف کسی غیرجمہوری سازش کا حصہ نہیں بنیں گے

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ذرداری نے کہا ہے کہ وہ حکومت کیخلاف کسی غیرجمہوری سازش کا حصہ نہیں بنیں گے. حکومت کو آئینی طریقہ کے مطابق ہٹائیں گے. تفصیل کے مطابق بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کی قیادت نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم ایشوز […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء نعیم الحق کی طبعیت بگڑگئی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئررہنماء اوروزیراعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی نعیم الحق کی طبیعت بگڑگئی جس کی بناپر انہیں آغاخان ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے. پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق گزشتہ چند دنوں سے بیمار ہیں، انہیں کینسر ہے اور کافی عرصے سے علاج کے لیے ہسپتال میں […]

سیاسی جماعتوں کے اثاثہ جات کی تفصیلات جاری کردی گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ تحریک انصاف کے اثاثوں کی مالیت 22 کروڑ 53 لاکھ روپے، پیپلزپارٹی کے پاس 16 کروڑ روپے جبکہ نون لیگ کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 17 لاکھ روپے ہے۔ ایک سال میں 9 کروڑ کی کمی کے ساتھ تحریک انصاف […]

تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان معاملات طے پاگئے

لاہور(ویب ڈیسک): حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں مشاورت سے معاملات حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پرویز الہٰی نے کہا ہر ایشو پر کھل کر بات ہوئی، مل کر آگے بڑھیں گے، چاہتے ہیں اتحاد آئندہ الیکشن تک چلے۔ پرویز خٹک نے کہا معاملات کو خوش اسلوبی […]

” تحریکِ انصاف کی حکومت کسی صورت نہیں گرنے دینگے “

لاہور(ویب ڈیسک): مونس الہٰی نے کہا ہے کہ کسی صورت تحریک انصاف کی حکومت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے، ق لیگ کو کوئی مائنس ون فارمولا قبول نہیں۔ مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا تھا حکومتی کمیٹی نے ہمارے زیادہ تر مطالبات تسلیم کرلیے ہیں، آج ملاقات میں باقی مطالبات […]

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کا مشن، حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات جاری ہے جس میں اتحاد کے معاملات اور سیاسی صورت حال پر مشاورت کی جا رہی ہے۔ مذاکراتی کمیٹی میں پرویز خٹک، گورنر چودھری سرور، وزیراعلیٰ پنجاب سرار عثمان بزدار، شفقت محمود اور اسد عمر شریک […]

اتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے

لاہور(ویب ڈیسک): ن لیگ کے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مقدمے میں اب تک 10 پراسکیوٹرز کو 6 کروڑ روپے دیئے گئے، پی ٹی آئی سے اتحادیوں سمیت 22 کروڑ عوام ناراض ہے، اتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے۔ مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا […]

بلاول بھٹو کا مہنگائی کیخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی کیخلاف مارچ میں تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کرنے والے ایک بھی نہیں بنا سکے، الٹا لاکھوں افراد سے چھت چھین لی، ‘’پی ٹی آئی ایم ایف’’ بجٹ سے غربت اور بیروزگاری بڑھی، عوام کا […]

اراکینِ پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کی تحریک سینیٹ میں پیش

لاہور(ویب ڈیسک): پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اراکان پارلیمنٹ کی تنخواہیں بڑھانے کی مخالفت کی جبکہ ایم کیو ایم کے بیرسٹر سیف نے حمایت کی۔ وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے موقف اپنایا کہ اسے پہلے قومی اسمبلی میں پیش ہونی چاہیے تھا۔ سینیٹ اجلاس میں اراکین کی تنخواہوں اور مراعات […]

پی ٹی آئی کی جانب سے 15 ماہ میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات آگئیں

لاہور(ویب ڈیسک): موجودہ حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے کااضافہ ہوگیا30 ستمبر 2019 تک قرضوں کامجموعی بوجھ 41 ہزار 489 ارب روپے ہوگیااور قرضے جی ڈی پی کے لحاظ سے 94.3فیصدہوگیاجو گزشتہ برس 29ہزار879ارب روپے تھے۔ رپورٹ کے مطابق بیرونی قرضے 106ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر […]