Public

پی ٹی آئی ایم پی اے کی سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔ پی ٹی آئی ایم پی اے کی جانب سے 2 روز قبل بلدیہ ٹاؤن میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس […]

مسجد نبوی کو عام نمازیوں کیلئے کھولنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ دو ماہ سے بند مسجد بنوی ﷺ کو عام نمازیوں کے لیے کھولنے کی اجازت دیدی۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں 31 مئی سے عام نمازیوں کے داخلے کی اجازت ہوگی اور خادمین الحرمین الشریفین نے اس […]

لاک ڈاؤن،بھارت میں لوگ مردار کھانے پر مجبور

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران بھوک و افلاس کا عالم دیکھ کر انسانیت شرما گئی، کوئی ننگے پیر سیکڑوں میل پیدل سفر کرکے گھر پہنچا تو کسی کو بھوک نے مردار کھانے پر مجبور کر دیا۔ چلچلاتی دھوپ، تپتی زمین اور ننگے پیر میلوں کا سفر، ایسے میں عورتوں اور بچوں کا بھی […]

ٹرمپ کے سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنے کے حکم نامے پر دستخط

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق کا پابند کرنے سے متعلق صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹرنیٹ کمپنیوں سے متعلق انتظامی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت سوشل میڈیا کو ضابطہ اخلاق […]

قوم ملک کیلئے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹے گی:شبلی فراز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ جو اپنے بیانیے سے وفا نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفا کریں گے۔ شبلی فراز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ ہماری ایٹمی قوت پاکستان […]

شہباز شریف نے عمران خان سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ چینی بحران میں عمران خان کو ذمہ دارنہ ٹھہراکر رپورٹ میں سیاہ کوسفیدثابت کرنےکی کوشش کی گئی، عمران خان نے پہلےقومی خزانہ لوٹنےکی اجازت دی پھرکہا […]

نماز عید کے موقع پر ایس او پیز کا خیال رکھیں:ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا کہنا ہےکہ مارکیٹوں میں عوام کا ہجوم ہے اور صورتحال میں نتائج جو بھی ہوں اس کے ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ظفر مرزا نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں نئے کیسز اور اموات کی تعداد تشویش […]

بلوچستان کا فوری پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر پبلک ٹرانسپورٹ اور ریل ٹرانسپورٹ کو کھولنے پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے صوبے میں فوری طور پر پبلک ٹرانسپورٹ نہ کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٗ سطح کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس سے متعلق امور اور ہسپتالوں کی کورونا وائرس […]

ٹیلی سکول کیلئے ایس ایم ایس سسٹم لانچ کیا جائیگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے ٹیلی سکول کو بہتر بنانے کیلیے ایس ایم ایس سسٹم لانچ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، رواں ہفتے ٹو وے ایس ایم ایس سسٹم لانچ کیا جائیگا۔ وزارت تعلیم ذرائع کے مطابق ایس ایم ایس سروس کا مقصد ٹیلی سکول کو بہتر بنانا ہو گا، ایس ایم ایس سسٹم کے […]

پنجاب میں عید الفطر کے موقع پر ایک ہفتے کی تعطیلات کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ آفتاب)پنجاب حکومت عید الفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لئے ایک ہفتے کی چھٹیوں پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی سربرہی میں اجلاس جاری ہے جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، وزیر صنعت اسلم اقبال اور دیگر اہم وزرا و سرکاری حکام شریک ہیں۔ اجلاس میں […]