Qamar Javed Bajwa

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اہم ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور زلمے خلیل زاد […]

آرمی چیف کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعودخان سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم ہے اور کشمیر کے عوام کی بھرپور حمایت کرتی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی پی ایس آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس عزم کا اظہار صدر آزاد […]

وزیرعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی، فوج کے پیشہ ورانہ امور اور دیگر ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور علاقائی سیکیورٹی کی […]

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی جرمن وزیرخارجہ سے ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جرمنی کے وزیر خارجہ اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے […]

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔جس کے دوران ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آر می چیف کے درمیان ون آن ون ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جہاں وہ چیف جسٹس گلزار احمد کی تقریب حلف […]

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

لاہور(ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج اہم پریس کانفرنس کریں گے ، جس میں ملکی سلامتی صورتحال،کشمیر اوردیگراہم معاملات پربریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور آج سہ پہرتین بجے […]

آرمی چیف نے 14 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 14 دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈناصرالملک سے ملاقات، نیک خواہشات کا اظہار

لاہور(ویب ڈیسک): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ نے حال ہی میں نگران وزیراعظم کے عہدے پر براجمان ہونیوالے جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک سے ملاقات کی ہے اور عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ دونوں شخصیا ت نے ملکی سلامتی، آئندہ انتخابات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیااور یقین […]