Quetta

اندرون ملک پروازوں کی تعداد بڑھا کر 45 فیصد کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے یکم جون سے اندرون ملک پروازوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی تعداد 20 فیصد سے بڑھا کر 45 فیصد تک کر دی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق اندرون ملک پروازوں میں […]

کوئٹہ،انچارج بولان میڈیکل کمپلیکس بھی کورونا وائرس سے شہید

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انچارج بولان میڈیکل کمپلیکس ٹراما سینٹر بھی کورونا وائرس سے شہید ہوگئے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے بولان میڈیکل کمپلیکس کے ٹراما سینٹر کے انچارج ڈاکٹر زبیر خان کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ترجمان بی ایم سی کے مطابق ڈاکٹر زبیر خان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ چند روز […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنا کورونا ٹسٹ کرالیا۔ صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال نے وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد فوری طور پر اپنا کورونا ٹسٹ کرایا جو منفی آیا۔

کوئٹہ،فاطمہ جناح ہسپتال کے ایم ایس کورونا وائرس میں مبتلا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم ایس فاطمہ جناح ہسپتال ڈاکٹر نور اللہ خان نے اپنے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے ہسپتال کی لیبارٹری میں […]

بلوچستان میں دکانوں کے کرائے دو ماہ کیلیے مؤخر

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت بلوچستان نے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث صوبے میں دکانوں کے کرائے دو ماہ کے لیے مؤخر کر دیے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران دو ماہ کے لیے دکانوں کے کرایوں کی وصولی موخر کرتے ہوئے احکامات دیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق […]

کورونا،رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کو پھیلاؤ کو روکنے کےلیے ملک میں جاری لاک ڈاؤن نے باعث رمضان المبارک میں ہونے والی پہلی سحری کی رونقیں ماندکر دیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پہلی سحری پر لاک ڈاؤن کے باعث زیادہ تر ہوٹل بند رہے، چند کھلے ہوٹلز سے صرف پارسل کی اجازت تھی۔ لاہور میں بھی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی معمولی کمی

کراچی(ویب ڈیسک) ملکی صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کم ہو کر 96 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 1 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1682 ڈالر کی […]

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس،شین واٹسن اگلا پی ایس ایل کھیلیں گے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیکر اگلے سال پی ایس ایل میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی۔ پی ایس ایل فائیو کی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اونر ندیم عمر نے میڈیا سے وڈیو لنک گفتگو میں کہا کہ معروف آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ […]

کوئٹہ سے 5 ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لینے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت بلوچستان نے کوئٹہ سے 5 ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں سے 5000 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے جب کہ ضلع جعفر آباد میں بھی ٹیسٹ […]

کوئٹہ میں ریسٹورینٹس سمیت مخصوص دکانیں کھولنے کی اجازت

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظامیہ نے کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاوٴن میں نرمی کرتے ہوئے ریسٹورینٹس سمیت چند مخصوص دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔ کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور شرائط کے ساتھ چند کاروباروں کو کام کی اجازت دے دی گئی۔ شہر کے ریسٹورنٹس بھی کھلے رہے گے […]