Ramadan

لندن میں پہلی بار لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن کی تاریخ میں پہلی بار رواں برس رمضان المبارک میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے علاقے والتھم فارسٹ کی 10 مساجد میں لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ لاؤڈ سپیکر پر اذان دینے کی اجازت […]

کراچی،4 ماہ میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں سال کے 4 ماہ میں سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کےمطابق یکم جنوری سے 3 مئی تک شہریوں سے 5951 موبائل فون چھیننے گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں 10.45 فیصد اضافہ ہے۔ پولیس […]

کراچی میں آج سے ہیٹ ویو،پارہ 43 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث سمندری ہوائیں معطل ہوں گی اور درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں شمال مغربی ریگستانی علاقوں سےگرم اور خشک ہوائیں چل رہی ہیں اور 24گھنٹوں کے دوران موسم معمول سےزیادہ گرم اور خشک […]

ڈبل سواری،پابندی کی خلاف ورزی پر 291 افراد گرفتار

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 291 افراد کو گرفتار کرلیا۔ کراچی پولیس کے مطابق 40 روز کے دوران صوبے بھر میں گرفتار ملزمان کی تعداد 10 ہزار 300 سے زائد ہوگئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن […]

رمضان میں میرے والد کو بھی یاد رکھیں:مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد اور پارٹی کے قائد نواز شریف کا علاج جاری ہے، ان کی کورونا کے باعث سرجری ملتوی ہوئی۔ ٹوئٹر پر صارف کی جانب سے نواز شریف کی صحت کی تازہ ترین صورتحال سے متعلق سوال کے جواب میں مریم نواز […]

لاک ڈاؤن،وزیراعظم کی نوجوانوں کو اسلامی کتب پڑھنے کی تجویز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ پر مبنی کتاب پڑھنے کی تجویز دی ہے۔ ٹوئٹر پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے مصنف فراس الخطیب کی کتاب ’لوسٹ اسلامک ہسٹری‘ کو پڑھنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے نوجوانوں کے مطالعے کے لیے ایک لاجواب […]

رمضان میں مزدور خصوصی توجہ کے مستحق ہیں:شہباز شریف

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہےکہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل 50 روپے فی لیٹر کرکے یکم مئی پر مزدوروں کو تحفہ دے سکتی تھی۔ مزدور ڈے پر جاری بیان میں شہباشریف نے کہا کہ دنیا میں آج بھی مزدور کے استحصال کا سلسلہ جاری ہے ، اس سال یکم مئی کورونا […]

طالبان نے ماہ رمضان میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کردیا

دوحہ(مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغان صدر اشرف غنی کے ماہ صیام کے احترام میں جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے رمضان کے مہینے میں سیز فائر کی پیشکش کو […]

بالی وڈ ستاروں کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود مسلمانوں کے مقدس اور فضیلت والے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے۔ جہاں پاکستانی فنکاروں کی جانب سے اس برکتوں والے مہینے کی مبارکباد دی گئی تو وہیں بالی وڈ کے مشہور فنکاروں نے بھی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔ کرینہ کپور خان بالی وڈ […]

رمضان میں پیر تا جمعرات 6 گھنٹے کیلئے کاروبار کرنے کی اجازت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سعید غنی، امتیاز شیخ، مکیش چاولہ، ناصر شاہ، […]