Rawalpindi

بہت جلد آئسولیشن کیساتھ محدود ٹرینیں چلادیں گے:شیخ رشید

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ شہبازشریف کورونا کی وجہ سے پاکستا ن نہیں آئے ، شہبازشریف قومی حکومت کا خواب لے کرآئے تھے،شہبازشریف کورونا کی پرواز پر پاکستان آئے،انہوں نے کہاکہ میں نے مذاق میں بات کی لیکن اسے سنجیدہ لے لیا گیا، نیب والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرے پاس […]

راولپنڈی میں نجی سکولوں اورکالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں تمام پرائیویٹ اسکولوں اور کالجز کو انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ آج یکم اپریل سے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے دفاتر باقاعدہ کھل گئے۔ ضلعی تعلیمی آفیسر کے مطابق اجازت ٹیچرز اور نان ٹیچنگ سٹاف کو تنخواہ ادا کرنے اور تدریسی عمل آن لائن […]

کورونا نے بڑھنا ہے لیکن یہ نہیں معلوم کتنی تیزی سے بڑھے گا:عمران خان

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس نے بڑھنا ہے لیکن یہ نہیں معلوم کتنی تیزی سے بڑھے گا۔ راولپنڈی میں کنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین میں کورونا وائرس پھیلا تو اندازہ تھا کہ پاکستان بھی آئے گا، 15 جنوری […]

ٹرین آپریشنز بحالی کا شیڈول وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھجوا دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ریلوے حکام نے کورونا وائرس کے باوجود کراچی، پشاور سمیت کئی شہروں کے درمیان ٹرین آپریشنز بحال کرنے کیلیے شیڈول وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھجوا دیا۔ بھارت میں 26صوبوں کے درمیان ساڑھے13ہزار مسافر ٹرینیں روزانہ کی بنیاد پر آپریٹ کرتی ہیں تاہم وبا کے خدشے کے باعث انہوں نے21روز کیلئے ٹرین آپریشنز معطل […]

زیادہ منافع کی لالچ میں پنجاب کی ملیں آٹا پشاور بھیجنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک)آٹے کی قلت کے 3 بڑے اسباب منظر عام پر آگئے جن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی قیمت کے سبب فلور ملز نے صرف سرکاری گندم پر مکمل انحصار کر لیا ہے جبکہ لاہور، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کی 50 سے زائد ملیں زائد منافع کیلئے مقامی مارکیٹ کی بجائے آٹا پشاور […]

لیبر کی عدم موجودگی کی وجہ سے گڈز ٹرانسپورٹ کام شروع نہ کرسکی

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے گڈز ٹرانسپورٹ کھولنے کے احکامات کے باوجود ٹرانسپورٹرز برادری کام شروع نہ کرسکی۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن سے ہرسو سناٹا طاری ہے تاہم اشیائے خور و نوش کی ترسیل کسی حد تک جاری ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے گُڈز ٹرانسپورٹرز کو پہیہ چلانے کی اجازت تو ملی گئی ہے […]

ایس آئی یو ٹی میں کورونا وائرس کی تشخیصی کٹ ختم ہوگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں کورونا وائرس کی تشخیصی کٹ ختم ہوگئی جس کے بعد ہسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایس آئی یوٹی میں بڑی تعداد میں گردوں کے مریض زیرعلاج […]

پاک فوج کورونا کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے:آئی ایس پی آر

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پاک فوج کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہے ۔ملک بھر کے فوجی ہسپتالوں میں کورونا ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کردی گئیں۔مرکزی لیبارٹری راولپنڈی میں قائم کی گئی ہے ۔ کورونا وائرس کا پھیلاﺅ […]

راولپنڈی میں 8 انتہا ئی منظم قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے تناظر میں پنجاب حکومت کی ہدایت پر راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ کے اہم پیشگی اقدامات ضلعی و تحصیل سطح پر 8 انتہا ئی منظم قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے گئے۔ سینٹرزمجموی طور پر 190 سے زائد کمروں اور 10ہالز پر مشتمل نجی کیڈٹ کالجز، ہاسٹلز، اور نجی و سرکاری سکولوں میں […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 750 روپے کی کمی

کراچی(کامرس ڈیسک)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 750 روپے کی کمی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز فی اونس سونے کی قیمت میں 52 ڈالر کی نمایاں کمی ہوئی تھی جس کے بعد پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ اور […]