reached

کورونا،چین سے 18 ٹن حفاظتی سامان اسلام آباد پہنچ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ائیرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لے کر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچا جس میں 15 ایکسرے مشین، 199وینٹی لیٹر اور 200 تھرمل گنز شامل ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا کہ آج پاکستان یومیہ 30 سے 40 ہزار ٹیسٹنگ کی […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 6506 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک آج مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 124 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6506 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 124 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ خیبر پختونخوا میں 42 جب […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 6246 تک پہنچ گئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 6 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 113 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 6246 تک پہنچ گئی۔ ملک میں ہونے والی 113 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ 41 ہلاکتیں سندھ میں ہوئی […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 4699 ہوگئی

لاہور(نمائدہ آفتاب)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 68 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4699 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 68 ہلاکتوں میں […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 4612 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کےبعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4612 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 67 ہلاکتوں میں سے […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 4339 تک پہنچ گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4339 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 63 ہلاکتوں میں سے سندھ […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 3469 ہوگئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں آج کورونا وائرس سے مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 50 ہوگئی جب کہ مزید نئے کیسز کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3469 ہوگئی ہے۔ ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 50 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ […]

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2040 تک جا پہنچی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیس سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2040 تک جا پہنچی ہے۔ منگل کو پاکستان میں کورونا سے تین ہلاکتیں ہوئیں جن میں سے سندھ میں 2 اور خیبرپختونخوا میں ایک ہلاکت ہوئی۔پاکستان میں اب تک ہونے […]

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک ہزار 865 ہوگئی

لاہور(نمائندہ آفتاب)ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 865 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 25 ہوگئی ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سیل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک […]