Release

بچوں کی نازیبا فلمیں بنانیوالےملزم کی رہائی پر ایف آئی اے حکام طلب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بچوں کی پورن فلمیں بنانے کے ملزم کی رہائی پر ایف آئی اے حکام کو طلب کرلیا۔ گزشتہ روز لاہورہائی کورٹ نے بچوں کی پورن فلمیں بیرون ملک بیچنے کے الزام میں سزا پانے والے ملزم کی سزا معطل کرکے اسے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جب کہ […]

لاہور پارکنگ کیس،حافظ نعمان عدالت سے رہا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے لاہور پارکنگ کمپنی کیس میں نامزد لیگی رہنما حافظ نعمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ لاہور پارکنگ کمپنی کا کیس نیب کے دائر اختیار میں نہیں آتا ہے ۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چودھری نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے […]

طالبان نے ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں امن عمل کے حوالے سے ایک اور اہم پیش رفت ہوئی ہے اور طالبان نے اپنے ساتھیوں کی رہائی کے بعد افغان حکومت کے 20 اہلکاروں کو رہا کردیا ہے۔ قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا تھا کہ طالبان کی جانب […]

غربت کا خاتمہ عمران خان کا عزم ہے:فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ غریب، ناداراورپسماندہ علاقوں کے عوام کوریلیف پہنچانا وزیراعظم عمران خان کاعزم ہے۔ وزیراعظم عمران کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کل سے احساس ایمرجنسی پروگرام کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔ ادائیگیوں کویقینی بنانے کے لیے ملک بھرمیں 17 […]

کورونا سے ہلاک افراد کی تدفین کیلیے نئی سفارشات جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی ادارے صحت نے کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین کے حوالے سے نئی سفارشات جاری کردی گئی ہیں۔ عالمی ادارے صحت کی نئی تحقیقی سفارشات ان لوگوں کی عبوری رہنمائی کیلیے پیش کی گئی ہیں جن میں مرکزِ صحت اور مردہ خانوں کی دیکھ بھال کرنے والے افراد، مذہبی اور عوامی […]

قیدیوں کی رہائی کے بعد سے ڈکیتیاں بڑھ رہی ہیں:چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے قیدیوں کی رہائی کے بعد سے ڈکیتیاں بڑھ رہی ہیں۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس کے باعث قیدیوں کی رہائی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ کس قانون کے تحت ملزمان […]

خیبر پختونخوا نے کورونا مریضوں کے حوالے سے پالیسی جاری کردی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے کورونا وائرس کے مشتبہ و مصدقہ مریضوں کو قرنطینہ اور آئسو لیشن میں رکھنے کے حوالے سے پالیسی جاری کردی۔ ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا کے دفتر سے جاری پالیسی میں قرطینہ اور آئسولیشن کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران سمیت ہسپتالوں […]

چودھری پرویزالٰہی کا شاہ محمود قریشی کو عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے فون

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے کوششیں کرنے پر زور دیا۔ پرویز الہٰی نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو رہا کیا جا رہا ہے، امریکا میں بھی قیدیوں کی رہائی ہورہی ہے، قوم […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا408 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکم

اسلام آباد(مانیٹڑنگ ڈیسک)ہائی کورٹ نے کورونا وائرس کے پیش نظر 408 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکم دیدیا ہے۔ کورونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد ہائی کورٹ نے 408 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکم دیا ہے جب کہ ڈی جی اے این ایف، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل پولیس پر مشتمل […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کی رہائی کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے معمولی جرائم میں ملوث اور 7 سال سے کم سزا والے قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اڈیالہ جیل میں 1362 قیدیوں کی ضمانت پر رہائی کے کیس کی سماعت […]