Report

کورونا،پنجاب پولیس کے متاثرہ اہلکاروں کی تعداد 400 سے تجاوز کرگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کے مز ید 8 افسران و اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کی مجموعی تعداد 418 ہوگئی ہے۔ محکمہ پولیس کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں اب تک پولیس کے 18ہزار816 اہلکار و افسران کے ٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 15ہزار921 اہلکار و افسران […]

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ اور ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء نے کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ واجد ضیاء نے آج صبح وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے […]

شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کیلئے مزید 4 روز کی مہلت

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے شوگر انکوائری کمیشن کو رپورٹ مکمل کرنے کے لیے مزید 4 روز کی مہلت دے دی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار ہے تاہم اسے مرتب کرنے کے لیے 4 دن دیے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملزکے فرانزک آڈٹ کی تکمیل کے بعد رپورٹ مرتب […]

پرانی دشمنی،خواتین کی آنکھیں،ناک اور ہونٹ کاٹ دیے گئے

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)پرانی دشمنی کی بنا پر ملزمان نے گھر میں گھس کر اہلخانہ پر حملہ کیا اور دو خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال دیں جب کہ ایک خاتون کے ناک اور ہونٹ کاٹ دیے۔ پولیس کے مطابق واقعہ سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے نواحی گاؤں ملووالی میں پیش آیا جہاں وسیم نامی ملزم اپنے […]

بھارت میں لاک ڈاؤن مزید 18 مئی تک کردیا گیا

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث نافذ طویل لاک ڈاؤن میں 4 مئی کے بعد سے مزید 2 ہفتے کے لیے توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد 24 مارچ کو ملک بھر میں لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا جس میں اب ایک […]

حیدرآباد میں ننھی بچی زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش پارک میں پھینک دی گئی۔ پولیس کےمطابق بنگالی کالونی سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش قائد ملت پارک سے ملی جس کو زیادتی کےبعد قتل کیاگیا۔پولیس نے بتایاکہ سی سی ٹی وی کی مدد سے زیادتی اور قتل کے الزام میں […]

علیم خان نے جہانگیر ترین کے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے الیکشن مہم اور حکومت سازی کے دوران جہاز کے استعمال سے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ اپنے ویڈیو بیان میں علیم خان نے کہا کہ انہوں نے اور جہانگیر ترین نے جہاز مشترکہ طور پر لیز پر لیا تھا اور جو بھی پارٹی میں آیا وہ […]

2 کروڑ ماسک سمگل ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں:وزارت صحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت صحت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک سے 2کروڑ ماسک سمگل کرنے کا الزام بے بنیاد ہیں، صرف 35 لاکھ ماسک چین کی درخواست پر 5 چینی کمپنیوں کوبرآمد کیے گئے۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس از خود نوٹس کیس میں وزارت […]

افغان صدارتی محل کے درجنوں ملازمین کورونا میں مبتلا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صدارتی محل کے درجنوں ملازمین میں کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ افغان صدارتی محل میں پہلے کورونا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب یہ تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی جانب سے صدارتی محل کے ملازمین میں کوروناوائرس کی تشخیص کی تصدیق […]

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے دفاتر سے اہم ریکارڈ اور لیپ ٹاپس غائب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے دفاتر بند ہونے کے دوران اہم ریکارڈ ،لیپ ٹاپس اور ہارڈ ڈسک غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے رجسٹرارحفیظ الدین کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ایم ڈی سی […]