Report

پاکستان میں‌ سردی کی حالیہ لہرکب تک برقرار رہے گی ؟

لاہور(ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت مختلف علاقوں میں دو ہفتے مزید کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں بارش کی پیش گوئی ہے تاہم بارش کے بعد دھند کی شدت میں بھی اجافہ ہوگا اور سردی بھی برقرار رہے گی۔ […]

کاشانہ لاہور میں یتیم بچیوں کیساتھ زیادتی کامعاملہ، تحقیقاتی رپورٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): کاشانہ شیلٹر ہوم سکینڈل میں سابق صوبائی وزیر اجمل چیمہ کو کلین چٹ مل گئی، سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کے الزامات بے بنیاد قرار دے دیئے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کاشانہ سکینڈل میں انسپکشن ٹیم نے رپورٹ وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی، رپورٹ کے مطابق کسی بچی سے زیادتی یا بچیوں کو […]

” پاکستان کی معیشت درست سمت میں جارہی ہے “

لاہور(ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے۔ اقتصادی اصلاحات کا پروگرام بھی درست ٹریک پر چل رہا ہے، پاکستانی انتظامیہ کی جانب سے اہم پالیسی سازی اقتصادی استحکام حاصل کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی جانب […]

پی آئی سی لاہور میں ہونیوالے نقصان کی ابتدائی رپورٹ جاری

لاہور(ویب ڈیسک): ضلعی انتظامیہ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں نقصان کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پی آئی سی حملے میں تقریباً 7 کروڑ روپےکا نقصان ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وکلا کے حملے میں 10 کارڈیک مانیٹرز، 4 ایکومشین، 3 وینٹی لیٹرز اور 15 ٹیلیفون توڑے […]

وزیراعظم عمران خان نے پی آئی سی لاہورپر حملے کی رپورٹ طلب کرلی

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں پی آئی سی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ واضح رہے لاہور میں ڈاکٹرز اور وکلا کے درمیان لڑائی کا معاملہ مزید گر م ہوگیا۔ وکلاء پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا مرکزی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے […]

دنیا بھرمیں خودکشی کرنیوالی سو میں سے 37خواتین کا تعلق بھات سے ہوتاہے،رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک): بھارت خود سوزی کے واقعات میں عالمی سطح پر بازی لے گیا، دنیا میں خودکشی کرنیوالی خواتین میں 37فیصدخواتین بھارتی ہیں، بھارت میں خود کشی کرنیوالی زیادہ تر شادی شدہ خواتین ہیں،2016میں 2لاکھ30ہزار 314بھارتی خواتین نے خودکشی کی۔ میڈیا کے مطابق دنیا میں خودکشی کرنیوالی خواتین کے حوالے سے کی گئی تحقیق کے […]

خاورمانیکا اور ڈی پی او پاکپتن کے معاملے میں وزیراعظم عمران خان کے انوکھے فیصلے نے مزید شکوک شبہات کو جنم دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک): وزیراعظم عمران خان کو خاور مانیکا اور ڈی پی او رضوان گوندل کے درمیان تنازع کے حوالے سے پنجاب حکومت کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوگئی ہے جس کی بنیاد پر انہوں نے معاملے پر لاتعلق رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق ڈی پی او نے خود کو […]

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی، ذرداری اور ان کے رفقا کیخلاف جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

لاہور(ویب ڈیسک): جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں ایف آئی اے نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس کی سماعت کی،ڈی جی ایف آئی اے ،اعتزاز احسن ،اومنی کے سربراہ […]

فافن کی حالیہ انتخابات کی شفافیت اور ٹرن آؤٹ کے متعلق اہم رپورٹ جاری، خدشات غلط ثابت

لاہور(ویب ڈیسک): پورے پاکستان میں الیکشن کی شفافیت، طریقہ کاراور ٹرن آؤٹ کو مانیٹر کرنیوالی سب سے بڑی این جی او فافن نے حالیہ انتخابات کے حوالے سے اپنی جامع رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق حالیہ انتخابات 2013کے الیکشن سے بہتر تھے اور ٹرن آؤٹ مجموعی طورپر 53.3فیصد رہا۔ نتائج میں تاخیر اور […]

نوازشریف کو کتنی قسم کی بیماریاں لاحق ہیں، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ نے پورے ملک میں تھرتھلی مچادی

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل کیے گئے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا میڈیکل چیک اپ مکمل کرلیا ہے۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدمیاں محمد نوازشریف اس پانچ بیماریوں شوگر، بلڈپریشر، امراضِ گردہ، دل اور کولیسٹرول نبرد آزما ہیں نوازشریف کی مجموعی حالت جیل میں ٹھیک […]