Saudi Arab

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی:فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ وزارت سائنس کے کلینڈر کےمطابق اس بار ملک میں عیدالفطر 24 مئی ہوگی۔ […]

سعودیہ میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں پھنسے 750 پاکستانیوں کو واپس لانے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ائیرلائن کی تین مختلف پروازوں کے زریعے مسافروں کو کراچی، لاہور پہنچایا جائے گا، 26 مئی کو 250 مسافروں کو لیکر خصوصی پرواز کراچی ائیرپورٹ پہنچے گی۔ 28 مئی کو 250 مسافروں کو خصوصی پرواز […]

سعودیہ میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا کو باضابطہ ختم کردیا گیا۔ سعودی عرب کی وزارتِ انصاف نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ’اب کوڑوں کے متبادل کے طور پر جیل یا جرمانے یا دونوں سزائیں دی جائیں گی، عدالتیں مقدمات کی سماعت کریں گی، ان کا جائزہ لیں گی اور ہر مقدمے […]

عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے:سعودی مفتی اعظم

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی مفتی اعظم کا کہنا ہےکہ عید کی نماز گھر پر ادا کی جاسکتی ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سعودی مفتی اعظم اور سعودی سائنٹیفک اینڈ ریسرچ کونسل کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الشیخ نے کہا کہ غیر معمولی حالات میں اور موجودہ عالمی وبا کی صورتحال میں عید کی […]

سعودی عرب کا کورونا کے باعث عید الفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر عیدالفطر پر مکمل کرفیو کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور اس سے بچنے کے لیے مقرر تمام حفاظتی اقدامات میں رمضان کے آخر […]

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان

مدینہ منورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو آج سے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت نے حرمین شریفین کو کھولنے کے لیے احتیاطی تدابیر بھی جاری کردی ہیں جس کے تحت حرمین شریفین میں آنے والوں کو جائے نماز ساتھ لانا ہوگا جب کہ مسجد میں رکھے قرآن پاک کے […]

سعودیہ میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا لاک ڈاؤن کے باعث بند ہونے والے فضائی آپریشن کی وجہ سے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کورونا وائرس کی وبا کے باعث سعودی عرب نے 15 مارچ کو تمام ممالک کے لیے فضائی آپریشن بند کر دیا تھا، پروازیں بند ہونے کی وجہ ہزاروں […]

خانہ کعبہ کو کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خانہ کعبہ کو کورونا سمیت دیگر جراثیم سے محفوظ رکھنے کے لیے جدید ترین اوزون ٹیکنالوجی کی مدد سے غلاف کعبہ، حجر اسود اور مقام ابراہیمؑ کی صفائی کی گئی۔ عرب خبر رساں اداے کے مطابق حرمین پریذیڈنسی کے سربراہِ اعلٰی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خود اپنے […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 20 ارب ڈالر ز کے معاہدوں کی منظوری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے بتایا کہ سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالر کے معاہدوں کی منظوری دے دی ہے۔سعودی سفیر کا کہنا ہے […]

کورونا کیخلاف ہم سب ایک دوسرے کا سہارا بنیں گے:زلفی بخاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک سے پاکستانیوں کی میتیں نہ لانے کی وجہ عالمی سطح پر ائیرپورٹس کی بندش ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخار ی نے اوورسیز پاکستانیوں کے نام پیغام میں کہا کہ بیرون ملک کورونا وائرس کے […]