Saudi Arabia

سعودی عرب 18ممالک کے 10 لاکھ روزہ داروں کو افطار کرائے گا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک،اے پی پی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے دنیا کے 18ممالک میں کم وبیش 10لاکھ روزہ داروں کو افطار کرانے کے لیے مختص بجٹ میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر اسلامی امور، دعوت و ارشاد شیخ ڈاکٹر عبد اللطیف بن عبد العزیز ال الشیخ نے […]

ابتک بیرون ملک پھنسے 11 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(نمائندہ آفتاب)قومی ائیرلائن (پی آئی اے) کی جانب سے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 101خصوصی پروازوں کے ذریعے ہم وطنوں کو واپس لایا جاچکا ہے۔ قومی ائیر لائن نے بیرون ملک میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پلان مرتب کیا تھا جس […]

رمضان میں اجتماعی عبادات نہ ہونے پر افسوس ہے:سعودی بادشاہ

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کہا ہےکہ ان حالات میں رمضان المبارک کی آمد باعث تکلیف اور اجتماعی عبادات نہ ہونے پر افسوس ہے۔ رمضان المبارک کی آمد پر جاری بیان میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے سعودی شہریوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔اپنے بیان میں شاہ […]

سعودی عرب سمیت کئی مسلم ممالک میں آج پہلا روزہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت کی جانب سے گزشتہ رات رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا اور آج وہاں پہلا روزہ ہے۔ علاوہ ازیں کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات میں بھی آج سے رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا ہے۔ افغانستان کی حکومت نے بھی سعودی عرب کی تقلید کرتے ہوئے آج یعنی […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ سربراہ ادارہ فلکیات شرف سفیانی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند جمعرات کی شام نظر آنے کا امکان ہے، اس لیے پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کی توقع ہے۔ حرمین جنرل پریذیڈنسی […]

سعودی شاہی خاندان کے درجنوں افراد کورونا کا شکار:نیویارک ٹائمز

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے ’’درجنوں‘‘ افراد میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے جن میں اہم سرکاری عہدیداران اور گورنر صاحبان تک شامل ہیں۔ اخبار نے اپنے نمائندگان ڈیوڈ کرک پیٹرک اور بین ہوبارڈ کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی دارالحکومت ریاض […]

سعودیہ نے غیر ملکی ائیرلائنز کے عملے پر جہاز سے نکلنے پر پابندی عائد کر دی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو واپس لے جانے والی غیر ملکی ائیرلائنز کے عملے پر جہاز سے نکلنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سعودی ایوی ایشن کی جانب سے غیر ملکی ائیر لائنز کے لیے نئی ٹریول ایڈوئزری جاری کردی گئی ہے، سعودی ایوی ایشن گاکا کی جانب سے جاری مراسلے کے […]

72 گھنٹے میں واپسی کی ڈیڈلائن سعودی شہریوں اور اقامہ والوں کیلئے ہے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ 72 گھنٹے میں سعودی عرب واپس آنے کی ڈیڈلائن سعودی شہریوں اور اقامہ رکھنے والوں کیلئے ہے۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی نے سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈرز سے واپس آنے کا […]

کرونا وائرس کا خدشہ، عمرہ زائرین پر پابندی میں 31 مارچ تک توسیع

لاہور(ویب ڈیسک): کرونا وائرس کے خدشے کے باعث سعودی حکومت نے عمرہ زائرین پر پابندی میں 31 مارچ تک توسیع کردی ہے. عالمی بینک نے جان لیوا وائرس سے نمٹنے کیلئے 12 ارب ڈالر پیکج کا اعلان کر دیا۔ دوسری جانب کرونا نے 80 ممالک میں پنجے گاڑ لیے، چین میں مزید 38 افراد ہلاکت […]

سعودیہ میں پاکستانیوں کیخلاف آپریشن کا مذموم پروپیگنڈہ

سعودیہ میں پاکستانیوں کیخلاف آپریشن کا مذموم پروپیگنڈہ تحریر:مہر اقبال انجم ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے، انہوں نے پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا، اہم معاہدے اور مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط ہوئے،پاک ترک بزنس کونسل کی تقریب ہوئی، وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت سے […]