SC

سابق اٹارنی جنرل انورمنصورنے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق اٹارنی جنرل انورمنصورنے متنازعہ بیان دینے پر سپریم کورٹ سے معافی کیلئے درخواست جمع کروادی ہے. انور منصور خان نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ عدلیہ کا بے حد احترام کرتا ہوں، غیر مشروط معافی مانگ کر اپنا بیان واپس لیتا ہوں۔ واضح رہے کہ سابق اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ […]

پنجاب کی 71 کمپنیاں، نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب کی 71 کمپنیوں کے معاملے پر نیب نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔قومی احتساب بیورو (نیب)نے اپنے جواب میں کہا کہ پنجاب فنانس ڈویژن نے 53 کمپنیوں کو 193 ارب روپے دئیے، 18 کمپنیوں کو پنجاب فنانس ڈویژن نے کوئی رقم نہیں دی، غیر ملکی ڈونر سے ساڑھے 14 ارب […]

وفاقی وزیرِقانون فروغ نسیم بھی سرِعام پھانسی کے مخالف نکلے

لاہور(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے سرعام سزائے موت کی مخالفت کر دی۔ فروغ نسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سر عام پھانسی اسلامی تعلیمات اور آئین کے منافی ہے، 1994 میں سپریم کورٹ سرعام پھانسی کی سزا کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے، سپریم کورٹ کہہ چکی ہے کہ […]

کراچی میں غیرقانونی عمارتیں تعمیرکرنیوالوں کی شامت آگئی

لاہور(ویب ڈیسک): کراچی میں بلند وبالا غیر قانونی عمارتیں تعمیر کرانے والوں کی شامت آگئی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے تمام غیر قانونی عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے تمام متعلقہ افسران کو حکم پر عملدرآمد کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے دہلی کالونی […]

فارن فنڈنگ کیس، عمران خان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ اکبر ایس بابر کا 2011 سے پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، اکبر ایس بابر کی پارٹی چھوڑنے کی ای میل ریکارڈ […]

نیب کا فواد حسن فواد کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو نے فواد حسن فواد کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیب فواد حسن فواد کی درخواست ضمانت کی منسوخی کیلئے فوری طور پر اپیل کرے گا۔ اس کیلئے چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی منظوری حاصل کر لی گئی ہے۔ خیال رہے کہ […]

ایئرمارشل ارشد ملک کو عہدے پربحال کرنے کی درخواست مسترد

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک کو عہدے پر بحال کرنے کی استدعا مسترد کر دی، قومی ائیرلائن چلانے کا اختیار بورڈ آف ڈائریکٹرز کو سونپ دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پی آئی اے کے سی ای اوارشد ملک کو کام سے روکنے سے متعلق کیس کی […]

نیب آرڈیننس 2019 سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج

لاہور(ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف ایک اور درخواست آگئی۔ فرخ نواز بھٹی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت کا نیب آرڈیننس قانون کی حکمرانی کے منافی ہے، آرڈیننس کے ذریعے کرپٹ عناصر کو تحفظ دیا گیا ہے، ٹیکس اتھارٹیز اور کاروباری شخصیات کے ہاتھ کرپشن […]

حکومت کو نیب آرڈیننس 2019 کا اجراء مہنگا پڑگیا

لاہور(ویب ڈیسک): نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس آئین کے آرٹیکل 25 کے خلاف ہے، ترمیمی آرڈیننس وزرا اور سرکاری افسران کی کرپشن کو تحفظ دینے کی کوشش ہے۔ درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ نیب ترمیمی […]

پرویزمشرف کیس، چیف جسٹس پاکستان کا تردیدی بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ سے منسوب گفتگو پر سپریم کورٹ نے وضاحت دیتے ہوئے کہا چیف جسٹس کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کو حقائق سے ہٹ کر نشر کیا گیا، نشر کی گئی خبر غلط، بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے اعلامیے میں مزید کہا چیف جسٹس […]