Security

پہلے اپنی حفاظت ہے پھر پی ایس ایل: محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ملتوی ہونے کا افسوس لیکن سب سے پہلے حفاظت ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ ملتوی کرنے کا اقدام ٹھیک فیصلہ ہے، لیگ ملتوی ہونے […]

کورونا وائرس کا خوف،کراچی میں بڑے ریستوران بند کرادئے گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں پولیس نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر بڑے ریسٹورینٹس بند کرا دیئے۔ پولیس کے مطابق مچھلی مارکیٹ، راشد منہاس روڈ اور گلستان جوہر سمیت مختلف علاقوں میں ریسٹورینٹس بند کرائے گئے ہیں جب کہ چھوٹے ہوٹلوں کو فی الحال بند نہیں کرایا۔ پولیس افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ دوسری جانب […]

لاہور قلندرز آج پھر کراچی کنگز کو دھول چٹانے کیلئے پرعزم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل 5 کا 26 واں ٹاکرا آج شام 7 بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہوگا آج لاہور قلندرز اور کراچی کنگز ایک دوسرے سے ٹکرائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز اور کراچی کنگز لیگ میں دوسری مرتبہ آمنے سامنے ہوں گے۔ اس سے قبل قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے پہلے ٹاکرے […]

سیاحتی شعبے میں کی گئیں حکومت کی کوششیں رنگ لے آئیں‌

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان دنیا بھر میں سیاحتی حوالے سے بہت اہم ملک گردانا جاتا ہے، چند روز قبل برطانوی شاہی جوڑے نے دورہ کیا اور ملک کے مختلف مقامات میں سیر و تفریح سے لطف اندوز ہوئے، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت بھی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے زور و شور […]

عمران خان جب حلف اٹھانے کے لیے بنی گالہ سے پارلیمنٹ ہاؤس میں پہنچےتو ان کے ساتھ کتنا پروٹوکول تھا، تمام دعوے غلط ثابت

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف اور نامزد وزیر اعظم عمران خان کو سرکاری پروٹوکول میں قومی اسمبلی لایا گیا۔ عمران خان کو 10 بجے سے پہلے بنی گالہ سے قومی اسمبلی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ لایا گیا۔ ان کے قافلے میں 10 سے زائد گاڑیاں شامل تھیں ۔ عمران خان اپنی ذاتی گاڑی میں سوار […]

متحدہ اپوزیشن کا الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر دھاندلی کیخلاف دمادم مست قلندر، سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(ویب ڈیسک): متحدہ اپوزیشن آج الیکشن کمیشن کے باہر انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی ۔اپوزیشن میں شامل بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے سمیت دیگر چھوٹی جماعتیں بھی اس احتجاج کا حصہ ہونگی۔ اپوزیشن رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ آج کا احتجاج ایک علامتی احتجاج ہوگا […]

عمران خان کا بشرٰی بی بی کیساتھ دوبارہ پاکستان کی معروف درگاہ پر حاضری کا فیصلہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(ویب ڈیسک): متوقع وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ دربار بابا فرید پر دوسری حاضری دینے کا امکان ہے جس کے بعد پاکپتن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرد ی گئی ہے ۔ عمران خان آج رات اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ساتھ پاک پتن آمد کا امکان ہے ،جہاں […]

کیا فوج الیکشن میں مداخلت اور کسی خاص جماعت کی پشت پناہی کررہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کی سینیٹ میں وضاحت

لاہور(ویب ڈیسک): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت ہوا جس میں ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور، نیکٹا کوآرڈینیٹر، چاروں صوبوں کے آئی جیز، سیکرٹری داخلہ اور ہوم سیکرٹریز نے شرکت کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھاکہ فوج کی براہ راست […]

سیکیورٹی کے پیشِ نظرپاکستان کا اہم ترین بارڈربندکردیا گیا، دفعہ 144 نافذ

لاہور(ویب ڈیسک): انتخابات کے پرامن انعقاد اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن بارڈر پر باب دوستی کو 24 سے 26 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر چمن طفیل احمد بلوچ کے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ اور چمن میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا […]

سیکیورٹی خدشات: پاکستان اور زمبابوے کے درمیان مجوزہ سیریز کھٹائی میں پڑنے کا امکان

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بولاوایو جانے سے روک دیا گیا۔زمبابوے میں30 جولائی کو انتخابات ہونا ہیں، 23 جون کو بولاوایو کے وائٹ سٹی اسٹیڈیم میں صدر ایمرسن ایم نگاگوا کی ریلی میں دھماکے سے2 افراد ہلاک اور49 زخمی ہو گئے تھے، اس واقعے پرآسٹریلیا نے سیکیورٹی پر تشویش […]